جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم ہند کا جاپان کے صوبوں کے گورنروں کے ساتھ تبادلۂ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-31
in قومی خبریں
A A
مودی کے دورے سے ہندوستان اور جاپان کے تعلقات مضبوط ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دیلی،30 اگست (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جاپان کے مختلف صوبوں کے گورنروں سے ملاقات کی۔ اس بات چیت میں سولہ گورنروں نے شرکت کی۔
اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہند۔ جاپان کے موجودہ تعلقات جو دونوں ملکوں کے قدیم تہذیبی رشتوں سے تقویت حاصل کرتے ہیں، مسلسل ترقی کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہند-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری مختلف شعبوں میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ دہلی اور ٹوکیو کے دائرے سے آگے بڑھتے ہوئے ریاستوں اور صوبوں کی سطح پر تعلقات کو نئی توانائی بخشی جائے ۔
اس سلسلے میں وزیر اعظم نے 15ویں سالانہ سربراہی اجلاس میں شروع کی گئی ‘‘اسٹیٹ-پریفیکچر پارٹنرشپ انیشی ایٹو’’ پر زور دیا، جو دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، ٹیکنالوجی، سیاحت، مہارت، سلامتی اور ثقافتی روابط کو فروغ دے گا۔ انہوں نے جاپانی گورنروں اور ہندوستان کی ریاستی حکومتوں سے کہا کہ وہ اس نئے اقدام سے فائدہ اٹھائیں اور مینوفیکچرنگ، ٹیکنالوجی، جدت، نقل و حمل، جدید بنیادی ڈھانچے ، اسٹارٹ اپس اور ایس ایم ایز کے شعبوں میں شراکت داری قائم کریں۔
وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ جاپان کے ہر صوبے کی اپنی اقتصادی اور تکنیکی خصوصیات ہیں اور اسی طرح ہندوستانی ریاستوں کی بھی اپنی متنوع صلاحیتیں ہیں، لہٰذا جاپانی گورنروں کو ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں شامل ہونا چاہیے ۔ وزیر اعظم نے ان سے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے نوجوانوں اور مہارتوں کے تبادلے کے وعدوں کو پورا کرنے میں تعاون کریں اور جاپانی ٹیکنالوجی کو بھارتی صلاحیت کے ساتھ بہترین طور پر جوڑ دیں۔
گورنروں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ذیلی قومی سطح پر تعاون بھارت اور جاپان کے کاروباری، تعلیمی، ثقافتی اور عوامی روابط کو ایک نئی بلندی تک لے جانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آٹو انڈسٹری صارفین کو یقین دلاتی ہے کہ ای20 ایندھن کے استعمال سے وارنٹی متاثر نہیں ہوگی

Next Post

گریز میں آتشزدگی‘۲۰ ڈھانچے خاکستر‘۲۵؍افراد زخمی ایجنسیز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

گریز میں آتشزدگی‘۲۰ ڈھانچے خاکستر‘۲۵؍افراد زخمی ایجنسیز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.