جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جاپان کرے گا دس لاکھ کروڑ ین’ کی سرمایہ کاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in قومی خبریں
A A
جاپان کرے گا دس لاکھ کروڑ ین’ کی سرمایہ کاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

ٹوکیو / نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان نے جاپان کے ساتھ اپنی خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کا نیا باب رقم کرتے ہوئے اگلی دہائی کے لیے ایک روڈ میپ تیار کیا ہے ۔ اس دوران جاپان ہندوستان میں دس لاکھ کروڑ ‘ین’ (تقریباً 5.98 لاکھ کروڑ روپے ) کی سرمایہ کاری کرے گا۔
جاپان کے دو روزہ دورے پر مسٹر مودی نے جمعہ کے روز یہاں اپنے جاپانی ہم منصب شِگیرُو ایشیبا کے ساتھ 15 ویں سالانہ سربراہ اجلاس کے دوران وفود کی سطح کی بات چیت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کو عالمی امن اور خوشحالی کے لیے ضروری قرار دیا۔ انہوں نے کہا، [؟]آج ہماری گفتگو معنی خیز رہی۔ ہم دونوں اس پر متفق ہیں کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں اور زندہ دل جمہوری نظاموں کے طور پر ہماری شراکت داری نہ صرف دونوں ممالک کے لیے بلکہ عالمی امن اور استحکام کے لیے بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔[؟]
مسٹر مودی نے کہا کہ دونوں ممالک نے خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری میں نئے باب کا آغازکرتے ہوئے اگلی دہائی کے لیے روڈ میپ تیار کیا ہے ، جس کے تحت جاپان ہندوستان میں دس لاکھ کروڑ ‘ین’ کی سرمایہ کاری کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنجارہ برادری کے ”ایس ٹی” درجے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ کا نوٹس

Next Post

شوپیاں میں بھیڑ چور گینگ کا پردہ فاش‘دو ملزم گرفتا:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

شوپیاں میں بھیڑ چور گینگ کا پردہ فاش‘دو ملزم گرفتا:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.