ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کیرن سیکٹر میں گولیوں کے تبادلے میں دو افراد ہلاک : فوج کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in تازہ تریں
A A
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۲۸جون
پولیس کا کہنا ہے کہ فوج نے کیر ن سیکٹر میں انڈیا گیٹ ۔بچھو علاقے میں تار بندی کے نزدیک گولیوں کے تبادلے کے دوران دو افراد کو ہلاک کردیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا فوج نے اطلاع دی ہے کہ منگل کے روز تین بجے کے قریب کیرن سیکٹر میں انڈیا گیٹ۔بچھو علاقے میں تاربندی کے نزدیک فوج کی گشتی پارٹی نے مشتبہ نقل وحرکت دیکھی جس کو چیلنج کیا گیا جس دوران دو بدو گولیوں کا تبادلہ ہوا۔
ترجمان نے بتایا کہ گولیوں کا تبادلہ تھم جانے کے بعد وہاں تلاشی کارروائی شروع کی گئی جس دوران دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ جان بحق افراد کے قبضے سے۴اے کے رائفلیں‘ ۸میگزین اور دو منشیات کی اشیاءسے بھرے پیکٹ برآمد کرکے ضبط کئے گئے ۔انہوں نے مزید کہاکہ اُس پار تار بندی کے نزدیک دو اے کے رائفلیں ، میگزین اور چار گرینیڈ بھی پائے گئے ۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ فوج نے دونوں کی شناخت ماجد چچی اور شمس الدین بیگ کے بطور کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جان افراد اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات کی کھیپ حاصل کرنے اور ایل او سی پر واقع روٹا نار کے علاقے میں جنگجوو¿ں کو دراندازی کی خاطر آسان راہداری فراہم کرنے کی خاطر آئے ہوئے تھے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ جاں بحق افرادکے قبضے سے پانچ رائفلیں‘ ایک شارٹ گن ‘۱۵میگزین‘۱۲۸گولیوں کے راو¿نڈ‘۱۷۷دوسرے راو¿نڈ‘ گرینیڈس کے علاوہ منشیات کے دو پیکٹ بھی برآمد کرکے ضبط کئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری دھماکہ کیس حل، دو گرفتار:پولیس کا دعویٰ

Next Post

امر ناتھ یاترا سے جموں کشمیر میں ۲ سے ۳ہزار کروڑ روپے کی کمائی ہو گی :پولے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کشمیر ی نوجوان ملک سے محبت کرتے ہیں:پولے

امر ناتھ یاترا سے جموں کشمیر میں ۲ سے ۳ہزار کروڑ روپے کی کمائی ہو گی :پولے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.