منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امریکی ریاست ٹیکساس میں۴۶تارکین وطن ٹریکٹر ٹریلر سے مردہ پائے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in تازہ تریں
A A
امریکی ریاست ٹیکساس میں۴۶تارکین وطن ٹریکٹر ٹریلر سے مردہ پائے گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

واشنگٹن/۲۸جون

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر سینٹ انٹونیو میں ایک ٹریکٹر ٹریلر میں کم از کم۴۶افراد کی لاشیں پائی گئی ہیں۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سٹی کونسل کی سربراہ ایڈرینا روچا گارسیا کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد تارکین وطن تھے ۔

سی این این نے سینٹ انٹونیو پولیس چیف بل میک مینس کے حوالے سے بتایا کہ افسران کو شام۶بجے سے ٹھیک پہلے اس وقت مطلع کیا گیا جب جائے وقوعہ کے قریب ایک عمارت سے ایک کارکن کی مدد کے لیے چیخنے کی آواز آئی۔

دراصل اس مزدور کی نظر اس ٹریکٹر ٹریلر پر پڑی جس کے دروازے آدھے کھلے تھے اور اندر انسانی لاشیں پڑی تھیں۔

سینٹ انٹونیو کے فائر ڈپارٹمنٹ کے سربراہ چارلس ہڈ نے کہا کہ۲۱بالغوں اور چار بچوں سمیت کل۱ ۶افراد کو قریبی طبی مرکز میں لے جایا گیا ہے ۔ زیادہ تر زندہ بچ جانے والے تھکن، بے چینی اور بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے ۔

ہڈ نے کہا کہ ٹریکٹر ٹریلر کے اندر نہ تو ایئر کنڈیشنر کام کر رہا تھا اور نہ ہی اندر ٹھنڈے پانی کا کوئی انتظام تھا۔دریں اثنا، تین افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ، جن کے بارے میں مسٹر میک مینس نے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ان کا اس واقعے سے کوئی تعلق تھا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس نے کولگام تصادم میں ۲ جنگجوؤں کی ہلاکت کو’ بڑی کامیابی‘ قرار دیا

Next Post

اننت ناگ سانحہ: حادثے میں بیٹے کی موت کی خبر سنتے ہی باپ حرکت قلب بند ہونے سے فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

اننت ناگ سانحہ: حادثے میں بیٹے کی موت کی خبر سنتے ہی باپ حرکت قلب بند ہونے سے فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.