بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دھروو کپیلا اور تنیشا کریسٹو کی بی ڈبلیو ایف کے عالمی چیمپئن شپ میں شاندار شروعات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی

پیرس، 27 اگست (یواین آئی) ہندوستان کی مکسڈ ڈبلز جوڑی دھروو کپیلا اور تنیشا کریسٹو نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا شاندار آغاز کیا۔
ہندوستانی جوڑی نے راؤنڈ آف 32 کے 35 منٹ کے میچ میں آئرلینڈ کے جوشوا میگی اور مویا رائن کو 21-11، 21-16 سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ وہ راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گئے، جہاں ان کا اگلا مقابلہ پانچویں سیڈ ہانگ کانگ، چین کے تانگ چون مان اور تسے ینگ سوئٹ کی جوڑی سے ہوگا۔
اس سے پہلے، دو مرتبہ کی اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو اور 2023 کے کانسہ میڈلسٹ ایچ ایس پرنے بھی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ چکے ہیں۔ پرنے نے راؤنڈ آف 64 کے میچ میں فن لینڈ کے جوآکِم اولڈروف کو 47 منٹ میں 21-18، 21-15 سے ہرایا۔ اب ان کا مقابلہ راؤنڈ آف 32 میں ڈنمارک کے اینڈرز انتونسن سے ہوگا۔
سندھو نے اپنے سفر کا آغاز محض 39 منٹ میں 23-21، 21-6 کی جیت کے ساتھ کیا۔ ابتدائی گیم میں سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا، اسکور 21-21 سے برابر تھا لیکن سندھو نے دو پوائنٹس کی برتری کے ساتھ گیم اپنے نام کر لیا۔ 2019 کی ویمنز سنگلز چیمپئن نے دوسرے گیم میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 15 پوائنٹس کے فرق سے میچ جیت لیا۔ سندھو کا اگلا مقابلہ راؤنڈ آف 32 میں ملیشیا کی کروپاتھیون لیتشانا سے ہوگا۔
مکسڈ ڈبلز میں، روہن کپور اور رُتھووِکا شیوانی گڈے نے اپنے پہلے راؤنڈ آف 64 میچ میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ پہلا گیم ہارنے کے بعد اس جوڑی نے واپسی کرتے ہوئے مکاؤ، چین کے لیونگ اِوَک چونگ اور وینگ چی این جی کو 47 منٹ تک چلے میچ میں 18-21، 21-16، 21-18 سے ہرایا اور دوسرے دن کا اختتام ہندوستان کے لیے مثبت رہا۔ بدھ کو راؤنڈ آف 32 میں ان کا مقابلہ ملیشیا کے چن تانگ جی اور توہ ای ویئی سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رضوان اور بابر کی جوڑی ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ میں فٹ نہیں بیٹھتی : مکی آرتھر

Next Post

زویریو نے یوایس اوپن کے دوسرے راونڈ میں جگہ بنائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا
کھیل

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

2026-08-18
ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی
کھیل

ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی

2026-08-18
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں درویش رسولی افغانستان ٹیم کے کپتان ہوں گے

2026-08-18
کھیل

سُتھار اور جڈیجہ نے سری لنکا کو 284 رنز پر سمیٹا، ہندستان کو 178 رنز کی برتری

2026-08-18
کھیل

کولار اوپن کا دوسرا ایڈیشن 18 اگست سے شروع ہوگا

2026-08-18
پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل
کھیل

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

2026-08-16
امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی
کھیل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

2026-08-16
ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری
کھیل

ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

2026-08-16
Next Post

زویریو نے یوایس اوپن کے دوسرے راونڈ میں جگہ بنائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.