جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم کابہار اور مغربی بنگال کا 22 اگست کو دورہ ، مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-21
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

وزیر اعظم نریندر مودی 22 اگست کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے ۔ وہ صبح تقریباً 11 بجے بہار کے گیا میں تقریباً 13,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ان کا افتتاح کریں گے ۔ وہ دو ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا ئیں گے اورایک جلسے سے خطاب بھی کریں گے ۔ اس کے بعد، وہ دریائے گنگا پر آنٹا [؟] سمریا پل پروجیکٹ کا دورہ کریں گے اوراس کا افتتاح کریں گے ۔
وزیر اعظم سہ پہر 4:15 بجے کولکتہ میں نو تعمیر شدہ سیکشنوںپر میٹرو ٹرین خدمات کو ہر جھنڈی دکھائیں گے اور جیسور روڈ میٹرو اسٹیشن سے جے ہند بمن بندر اور پیچھے تک میٹرو کی سواری کریں گے ۔ اس کے علاوہ وہ کولکتہ میں 5,200 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے ۔ اس موقع پر وہ ایک جلسے سے بھی خطاب کریں گے ۔
اس دوران وزیر اعظم بہار میں ملک میں بہتر رابطے کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کے مطابق وزیر اعظم قومی شاہراہ 31 پر واقع 8.15 کلومیٹر طویل آنٹا [؟] سمریا پل کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔ اس میں 1.86 کلومیٹر طویل چھ رویہ(6 لین) پل شامل ہے ،جو دریائے گنگا پر تعمیر کیا گیا ہے اورجس پر 1870 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت آئی ہے ۔ یہ پل پٹنہ کے مکاما اور بیگوسرائے کے درمیان براہ راست رابطہ فراہم کرے گا۔
یہ نیا پل ایک پرانے اور خستہ حال دو رویہ(2 لین) ریلوے -سڑک پل ‘راجندر سیتو’ کے متوازی تعمیر کیا گیا ہے ، جو اب بہت خراب حالت میں ہے اور بھاری گاڑیوں کو متبادل راستہ اختیار کرنے پر مجبور کرتا ہے ۔ نیا پل شمالی بہار (بیگوسرائے ، سپول، مدھوبنی، پورنیہ، ارریہ وغیرہ) اور جنوبی بہار (شیخ پورہ، نوادہ، لکھی سرائے وغیرہ) کے درمیان بھاری گاڑیوں کی اضافی 100 کلومیٹر سے زیادہ سفر کی دوری کو کم کر دے گا۔ اس کے ساتھ ہی خطے کے دیگر علاقوں میں ٹریفک جام کے مسائل میں بھی کمی آئے گی، جو ان گاڑیوں کے ذریعہ متبادل راستے اپنانے کے باعث پیدا ہوتے ہیں۔
یہ پل آس پاس کے علاقوں، خاص طور پر شمالی بہار کی اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا، جو ضروری خام مال کے لیے جنوبی بہار اور جھارکھنڈ پر انحصار کرتے ہیں۔ اس سے سمریا دھام جیسے مشہور مذہبی مقام تک بھی بہتر رسائی ممکن ہو سکے گی جو کہ مشہور شاعر آنجہانی رام دھاری سنگھ دنکر کی جائے پیدائش بھی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوشت اور جانوروں کے کاروبار سے دو کروڑ لوگ وابستہ، ان کا تحفظ ضروری: سراج قریشی

Next Post

ایران، روس اور چین نے جوہری معاہدے پر ای تھری موقف پر تبادلہ خیال کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ایران، روس اور چین نے جوہری معاہدے پر ای تھری موقف پر تبادلہ خیال کیا

ایران، روس اور چین نے جوہری معاہدے پر ای تھری موقف پر تبادلہ خیال کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.