جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ٹیچرز اینڈ ایمپلائز رائٹس پروٹیکشن فورم کے کنوینر بشواس گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-19
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

مغربی بنگال کے کولکاتہ میں پولیس نے پیر کو ‘پرشکشت شکشک’ اور ‘کرمچاری ادھیکار رکھشا منچ’ کے کنوینر سومن بشواس کو نیو ٹاؤن میں واقع اسکول سروس کمیشن (ایس ایس سی) کے دفتر کے سامنے احتجاج کرنے سے قبل حراست میں لے لیا۔
یہ ریلی سرکاری امداد یافتہ اسکولوں سے برطرف اساتذہ کی بحالی کے مطالبے کے لیے بلائی گئی تھی۔سومن کے چھوٹے بھائی سنجے بشواس کے مطابق پولیس پہلے ہگلی ضلع کے چنسورا کے کوڈالیہ گاؤں میں واقع اس کے گھر پہنچی لیکن اسے کولکاتہ جانے کے وقت آدی سپتگرام ریلوے اسٹیشن سے حراست میں لیا گیا۔
یہ گرفتاری ایک دن بعد ہوئی ہے ،جب ودھان نگر پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ منچ سے وابستہ برطرف اساتذہ کا ایک حصہ آج پرتشدد احتجاج کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔ پولیس نے ایک مبینہ آڈیو ریکارڈنگ جاری کی ہے ، جس میں مبینہ طور پر نیو ٹاؤن میں ایس ایس سی کے دفتر کے سامنے احتجاج کے دوران پولیس پر بموں، پتھروں اور پٹرول بم سے حملہ کرنے کی بات کہی گئی ہے ۔
ڈی سی (ہیڈ کوارٹر) انیش سرکار نے کہا کہ ریکارڈنگ ایک خفیہ ذریعہ سے موصول ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ ریکارڈنگ پولیس پر پیٹرول بم اور ساکٹ بم پھینکنے اور امتحانی مراکز کو نشانہ بنانے کے حوالے سے ملی ہے ۔ آڈیو سے دو افراد کی شناخت ہوئی ہے ۔ ان کا مزید معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرناٹک میں زبردست بارش کی وارننگ

Next Post

مدھیہ پردیش کانگریس مبینہ ووٹ چوری پر 25 تاریخ سے کرے گی احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

مدھیہ پردیش کانگریس مبینہ ووٹ چوری پر 25 تاریخ سے کرے گی احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.