جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-13
in قومی خبریں
A A
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 12 اگست (یواین آئی) لوک سبھا میں مسلسل ہنگامہ کرنے والے اپوزیشن ارکان نے منگل کو بھی زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
پریزائیڈنگ آفیسر جگدمبیکا پال نے ہنگامہ آرائی کے درمیان کان اورکان کنی ترمیمی بل پاس کروا دیا لیکن الزام لگایا کہ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعہ دیے گئے کاغذ کو پھاڑ کر ہنگامہ کرنے والے ارکان نے بنچ کی طرف کاغذ پھینک کر ایوان کے اسپیکر کی توہین کی ہے ۔
مسٹر گاندھی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ ایوان کے وقار کو مجروح کر رہے ہیں اور لوگوں کو اکسا رہے ہیں۔ صبح سے اپوزیشن جماعتوں کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کو تین بار ملتوی کیا گیاتھا اور چوتھی مرتبہ انہوں نے زبردست ہنگامہ پر ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کردی۔
اس سے قبل پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کاغذات پھینکے جانے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی بھی کئی سالوں سے اپوزیشن میں رہی ہے اور انہوں نے بھی حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت کی ہے ، لیکن جس طرح آج کاغذات پھینک کر ایوان کی توہین کی گئی ہے ، ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ملک کا ایوان ہے ، یہاں اپوزیشن کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ہم بھی اپوزیشن میں رہے ہیں، ہم مسلسل کام کرتے رہے ہیں۔ ہم نے کبھی ایوان کے وقار کو کم نہیں کیا۔ میں اسپیکر پر کاغذ پھینکنے کی مذمت کرتا ہوں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نائیجیریا کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے میں تعاون کی پیشکش کی

Next Post

یہ سچ میں Too Much ہوگیا !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

یہ سچ میں Too Much ہوگیا !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.