جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اور ازبک صدر مرزی یوئیف نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-13
in قومی خبریں
A A
مودی اور ازبک صدر مرزی یوئیف نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی 12 اگست (یواین آئی) ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور اس دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو صدر مرزییوئیف کا ٹیلی فون آیا۔
انہوں نے کہا کہ ازبکستان کے صدر نے ہندوستان کے آنے والے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم اور ہندوستانی عوام کو اپنی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کے کئی اہم شعبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا، جن میں تجارت، رابطے ، صحت، ٹیکنالوجی اور عوام سے عوام کے تعلقات شامل ہیں۔
انہوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا اور ہندوستان اور وسطی ایشیا کے درمیان صدیوں پرانے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
واضح رہے کہ مسٹر مودی گزشتہ ہفتے سے مسلسل مختلف ممالک کے سربراہان سے بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے برازیل، روس اور یوکرین کے سربراہان حکومت سے بات کی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اٹل انوویشن مشن میں 10 ہزار اسکول قومی اختراعی تحریک میں شامل ہوئے

Next Post

ہندوستان نائیجیریا کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے میں تعاون کی پیشکش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

ہندوستان نائیجیریا کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے میں تعاون کی پیشکش کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.