بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مجھے خود پر بھروسہ تھا کہ میں ٹیم کو میچ جتواؤں گا : محمدسراج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-05
in کھیل
A A
لمبے اسپیل کیلئے تسلسل پر توجہ کی ضرورت:محمد سراج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لندن//) اوول ٹیسٹ میچ میں ٹیم انڈیا کو 6 رن سے جیت دلانے والے تیز گیند باز محمد سراج نے کہا ہے کہ مجھے ہمیشہ خود پر بھروسہ تھا کہ میں ٹیم کو میچ جتواؤں گا۔ آج میں نے خود سے وعدہ کیا کہ مجھے میچ کا رخ موڑنا ہے۔
ہندوستان کے تیز گیند باز محمد سراج نے کہا کہ صبح اٹھنے کے بعد میرے دل میں آیا کہ میں یہ کر سکتا ہوں، میں نے گوگل سے ایک اسکرین شاٹ لیا اور اسے اپنا وال پیپر بنا لیا۔
انگلینڈ پر چھ رنز سے حاصل ہونے والی سنسنی خیز جیت کے بعد پریس کانفرنس میں محمد سراج نے کہا:”ہر کھلاڑی نے سخت محنت کی اور ہم آخر تک ایک ساتھ لڑے۔ میری صرف یہی حکمت عملی تھی کہ مسلسل درست لینتھ پر گیند بازی کرتا رہوں۔”
پلیئر آف دی میچ قرار پانے والے سراج نے مزید کہا:”صبح اٹھ کر مجھے لگا کہ میں یہ کر سکتا ہوں، میں نے گوگل سے ایک تصویر کا اسکرین شاٹ لیا اور اسے اپنا وال پیپر بنا لیا۔ بروک کا وکٹ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ تھا، اگر میں نے وہ کیچ پکڑ لیا ہوتا تو شاید میچ اس موڑ تک نہ پہنچتا۔ بروک نے شاندار اننگز کھیلی۔ لارڈز میں آؤٹ ہونا میرے لیے دل توڑنے والا لمحہ تھا، لیکن جڈیجا بھائی نے مجھے حوصلہ دیا اور کہا کہ کھیلتے رہو اور اپنے والد کو یاد کرو جنہوں نے تمہیں یہاں تک پہنچانے کے لیے بہت قربانیاں دیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 منسوخی کے ۶ سال مکمل :عام زندگی کو معمول پر لانے کا سفر 

Next Post

گل ہندوستان کی ٹیسٹ ٹیم کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے: کے ایل راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے

گل ہندوستان کی ٹیسٹ ٹیم کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے: کے ایل راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.