ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چارروز بعد سرینگر،جموں شاہراہ پر یکطرفہ ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-26
in اہم ترین
A A
سرینگر،جموں شاہراہ کی فوری بحالی کیلئے فوج کی خدمات حاصل

SRINAGAR, JUN 22 (UNI):- Jammu Srinagar National Highway blocked for vehicular movement due to the continuous shooting of stones and heavy rainfall, on Wednesday. UNI PHOTO-25U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر،جموں شاہراہ پر چار روز کے بعد یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوئی۔
بتادیں کہ یہ شاہراہ رام بن اور اودھم پور اضلاع میں کئی مقامات پر مٹی کے تودے گر آنے اور چٹانیں کھسک آنے کے علاوہ سڑک کا قریب ڈیڑھ سو فٹ حصہ بہہ جانے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دی گئی تھی۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ کو یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پہلے شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو ہی اپنی اپنی منزلوں کی طرف جانے کی اجازت ہوگی۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر منسر موڑ پر مٹی کا تودے گر آنے سے ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے ۔
حکام نے بتایا کہ روڈ کو قابل آمد و رفت بنانے کے لئے کام شد ومد سے جاری ہے ۔سرینگر، سونہ مرگ، گمری روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ سرینگر، جموںشاہراہ اہلیان وادی کے لئے شہہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے ۔اس شاہراہ کے بند رہنے سے جہاں وادی کے بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں بازاروں میں بھی گراں فروشی آسمان چھونے لگتی ہے جس سے عام لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خشک موسم کے بیچ وادی میں شبانہ، درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کی جموں کشمیر کے صنعت کاروں اور کار و باریوں سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کی جموں کشمیر کے صنعت کاروں اور کارو باریوں سے ملاقات

لیفٹیننٹ گورنر کی جموں کشمیر کے صنعت کاروں اور کار و باریوں سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.