جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امرت بھارت ٹرین میں عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں: ویشنو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-31
in قومی خبریں
A A
کشمیر میں جلد ہی وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: وشنو

Ashwin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

نئی دہلی// ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بدھ کو لوک سبھا میں بتایا کہ امرت بھارت ایکسپریس ٹرین میں عالمی سطح کی سہولیات فراہم کرائی گئی ہیں اور مختلف علاقوں سے اس ٹرین اور وندے بھارت ٹرین کو چلانے کی مانگ بڑھ رہی ہے ۔
وقفہ سوال کے دوران ایک سوال کے جواب میں مسٹر ویشنو نے کہا کہ متوسط اور کم آمدنی والے طبقے کے لیے چلائی جانے والی امرت بھارت ٹرین میں سی سی ٹی وی کیمرے ، نئے ڈیزائن والے بیت الخلاء، موبائل فون چارجنگ وغیرہ کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ اس ٹرین اور وندے بھارت ٹرین کو چلانے کی مانگ ملک کے مختلف علاقوں سے مسلسل آرہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تین سال میں وندے بھارت ٹرین کی 144 خدمات چلائی گئی ہیں۔ پورے ہندوستان کو وندے بھارت سروس سے کور کرلیا گیا ہے ۔
آئی یو ایم ایل کے ای ٹی محمد بشیر کے ایک سوال کے جواب میں، وزیر ریلوے نے کہا کہ کیرالہ میں ریلوے خدمات کو وسعت دینے کے لیے کافی کام کیا گیا ہے ۔ ریاست میں ریلوے خدمات کی توسیع کے لیے مودی حکومت کے دور میں جتنا کام ہوا ہے ، اتنا 60 برسوں میں بھی نہیں کیا گیا تھا۔ کیرالہ میں ریلوے خدمات کو وسعت دینے کے لیے مستقبل میں مزید کام کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا میں اسکولوں میں تعینات باورچیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ

Next Post

دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

2026-10-28
ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم
قومی خبریں

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

2026-10-28
ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں
قومی خبریں

ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں

2026-10-28
انڈیا اتحاد ایس آئی آر کے ذریعے ملک کو برباد نہیں ہونے دے گا: کھرگے
قومی خبریں

مودی اور شاہ کی تحریک کو دبانے کی کوششوں سے بھی گیانیش کمار کو ہٹانے کی تحریک نہیں رکے گی: کھرگے

2026-10-28
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے گڑھوال خطے میں فوجی تیاریوں کا جائزہ لیا، مانا اور جوشی مٹھ پہنچے

2026-10-28
قومی خبریں

ٹول پلازا کے علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لیے رعایتی مقامی پاس

2026-10-28
قومی خبریں

چھٹھ مہاپرو کے دوران عقیدت مندوں کی سہولت، تحفظ اور صفائی میں لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ریکھا گپتا

2026-10-28
مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
logoo76-1

دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.