ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

 امسال امر ناتھ یاترا کو زیادہ خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ ہے :فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-25
in تازہ تریں
A A
’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/25 جون
سالانہ شری امر ناتھ جی یاترا شروع ہونے سے چند روز قبل سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ گذشتہ برسوں کے مقابلے میں امسال یاترا کو کچھ زیادہ ہی خطرات لاحق ہونے کا خیال کیا جا رہا ہے ۔
کشمیر نشین ایک سینئر فوجی افسر نے بتایا کہ اس یاترا کو بحسن و خوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے کو یقینی بنانے کے لئے امسال زیادہ تعداد میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔
فوجی افسر نے کہا”امسال یاترا کو زیادہ خطرات لاحق ہونے کا خیال کیا جا رہا ہے ہر سال ہمیں جنگجو ¶ں کی طرف سے اس یاترا کو نشانہ بنانے کے متعلق اطلاعات موصول ہوتی ہیں لیکن امسال کچھ زیادہ تعداد میں ہی اس ضمن میں رپورٹس موصول ہوئی ہیں“۔
فوجی افسر نے کہا کہ یاترا کو بغیر کسی قسم کے خلل کے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے تمام تر انتظامات کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا”امسال یاترا کے لئے تعینات کئے گئے سیکورٹی فورسز کی تعداد گذشتہ برسوں کے مقابلے میں تین سے چار گنا زیادہ ہے“’۔ان کا کہنا تھا کہ محفوظ یاترا کو یقینی بنانا انتظامیہ اور سیکورٹی فورسزکی اولین کوشش ہے ۔
تاہم فوجی افسر نے کہا”ہم یہ نہیں کہہ سکتے ہیں سیکورٹی کو صد فیصد فول پروف بنا دیا گیا ہے “۔
بتادیں کہ43 دنوں پر محیط سالانہ امرناتھ جی یاترا دو برسوں کے وقفے کے بعد ماہ رواں کی تیس تاریخ سے شروع ہونے والی ہے ۔ حکام نے یاترا کو خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے باقی انتطامات کے علاوہ امسال مثالی سیکورٹی بندو بست کیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ کی ہدایت پر یاترا کے دوران 350 پیرا ملٹری فورسز کی کمپنیاں تعینات رہیں گے ۔
امسال یاترا کے دوران یاتریوں کی حفاظت کے لئے جہاں پہلی دفعہ آر او پی [؟]پارٹی بھی ساتھ رہیں گی وہیں نگرانی کی خاطراینٹی ڈرون ٹیکنالوجی کا بھی استعمال عمل میں لایا جا رہا ہے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس برس آٹھ لاکھ سے زائد یاتری پوترا شیو لنگم کے درشن کی خاطر وارد وادی ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر،جموں شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک بحال

Next Post

سری نگر میں مبینہ غیر قانونی طور بیئر تیار کرنے میں ملوث فیکٹری سر بمہر:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سری نگر میں مبینہ غیر قانونی طور بیئر تیار کرنے میں ملوث فیکٹری سر بمہر:پولیس

سری نگر میں مبینہ غیر قانونی طور بیئر تیار کرنے میں ملوث فیکٹری سر بمہر:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.