جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صحت مند رہنے کے لیے باجرے کو اپنائیں: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in قومی خبریں
A A
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے صحت مند رہنے کے لیے لوگوں سے اپنی خوراک میں باجرے کا استعمال بڑھانے کے ساتھ ساتھ یوگا کرنے کی اپیل کی ہے ۔
بدھ کو شالیمار باغ کے مہارشی آیورویدک اسپتال میں آیورویدک کچن ‘سوما’ کا افتتاح کرنے کے بعد محترمہ ریکھا گپتا نے کہا کہ کھانا ہی دوا ہے ۔ اس بنیادی منتر پر شالیمار باغ میں واقع مہارشی آیورویدک اسپتال میں نئے بنائے گئے ان ہاؤس آیورویدک کچن ‘سوما’ کا افتتاح کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اختراعی پہل نہ صرف دہلی کو آیوروید اور جامع صحت کی ثقافت سے جوڑنے کی طرف ایک اہم قدم ہے بلکہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پریونٹو ہیلتھ کیئر کے وژن کو بھی پورا کرتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایسی کوششیں یقینی طور پر ایک صحت مند، خوشحال اور خود انحصار ہندوستان کی تعمیر میں اہم ثابت ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے حلقے میں ایک بہتر باورچی خانہ کھل گیا ہے جس میں جوار سے تیار ہونے والے سارے کھانے موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایکسیوم مشن 4: گروپ کیپٹن شکلا کے عملے کو اب 22 جون کو خلا میں بھیجا جا سکتا ہے

Next Post

ایران کا اسرائیلی فضائی حدود پر کنٹرول کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے

ایران کا اسرائیلی فضائی حدود پر کنٹرول کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.