جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کام کے بوجھ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کا کپتان نہیں بنا: بمراہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لندن//ہندوستانی ٹیم کے تیز گیندباز جسپریت بمراہ نے کہا کہ وہ کام کے بوجھ کے انتظام کی وجہ سے ٹیسٹ کپتان نہیں بننا چاہتے تھے اور انہوں نے اس حوالے سے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو بھی آگاہ کر دیاتھا۔
جمعہ کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ سے پہلے ایک انٹرویو میں بمراہ نے کہا، "اس کپتانی کے بارے میں کوئی مسالے دار کہانی نہیں ہے۔ اس میں کوئی تنازعہ نہیں ہے، کوئی سرخی والا بیان نہیں ہے کہ مجھے برخاست کردیا گیا تھا یا میرے بارے میں نہیں سوچا گیاتھا۔ روہت شرما اور وراٹ کوہلی کے ریٹائر ہونے سے پہلے، میں نے بی سی سی آئی سے بات کی تھی کہ میں نے پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کھیلنے کے حوالے سے اپنے کام کے بوجھ کو لے کر بات کی ہے۔ میں نے ان لوگوں سے بات کی ہے جنہوں نے میری پیٹھ کا علاج کیا ہے۔ میں نے سرجن سے بھی بات کی ہے، جنہوں نے ہمیشہ مجھ سے کہا ہے کہ آپ کو کام کے بوجھ کے بارے میں کتنا محتاط رہنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے ان سے بات کی اور پھر ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ مجھے تھوڑا زیادہ ہوشیار رہنا ہوگا۔ میں نے بی سی سی آئی کو فون کیا اور انہیں بتایا کہ میں کپتانی نہیں کرنا چاہتا کیونکہ میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں اپنے تمام ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکوں گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ درست نہیں کہ میں تین میچوں میں کپتانی کروں اوردو میں نہیں۔ میرے لیے ٹیم پہلے آتی ہے۔
پہلے، تیسرے اور پانچویں میچ میں کھیلنے کے سوال پر بمراہ نے کہا کہ ہم آگے کی منصوبہ بندی کریں گے۔ میں تین ٹیسٹ میچوں پر غور کر رہا ہوں۔ اس بارے میں ابھی تک کچھ طے نہیں ہوا ہے۔ میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلوں گا۔ باقی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں جن میچوں میں کھیلوں گا ان میں اپنی بہترین کارکردگی پیش کروں گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہتر گول اوسط کی بنیاد پر پاکستان کی ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی

Next Post

حکام کے فیصلے لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں: مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

حکام کے فیصلے لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں: مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.