ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راشد ہندوستان کے خلاف وائٹ بال سیریز نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-25
in کھیل
A A
راشد ہندوستان کے خلاف وائٹ بال سیریز نہیں کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

لندن//عادل راشد ہندوستان کے خلاف انگلینڈ کی وائٹ بال سیریز اور یارکشائر کے لئے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے کچھ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ اس دوران وہ حج پر جائیں گے۔
راشد کا تعلق مسلم کمیونٹی سے ہے اور انہوں نے اس سال کے شروع میں فیصلہ کیا تھا کہ وہ حج پر جائیں گے۔ اس کے لیے انہوں نے چھٹی مانگی تھی جسے ای سی بی اور یارکشائر نے قبول کر لیا ہے۔ وہ ہفتے کے روز روانہ ہوں گے۔ راشد کے جولائی کے وسط تک اپنے سفر حج سے واپس آنے کی امید ہے۔
تمام بالغ مسلمانوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار حج کریں۔ اگر وہ جسمانی طور پر استطاعت رکھتے ہیں اور ان کے پاس مالی وسائل ہے تو وہ کم از کم ایک بار اس حج پر جا سکتے ہیں۔
راشد نے کہا کہ میں کچھ عرصے سے حج پر جانا چاہتا تھا لیکن مصروفیت کے باعث اس کے لیے وقت نکالنا مشکل ہو رہاتھا۔
نیدرلینڈ کے خلاف 3-0 سے ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد راشد نے کہا، "میں نے ای سی بی اور یارکشائر سے اس بارے میں بات کی اور انہوں نے میری درخواست کو قبول کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ آپ جو بھی کرنا چاہتے ہیں کریں اور جب یہ مکمل ہوجائے تو واپس آجائیں۔ ”
"یہ ایک بڑا لمحہ ہے: ہر مذہب کے اپنے الگ الگ اصول ہیں لیکن اسلام اور مسلمان ہونے کے ناطے یہ سب سے بڑی چیزوں میں سے ایک ہے۔ یہ میرے ایمان اور میرے لیے بہت بڑی بات ہے۔”
"ہم سب مختلف پس منظر اور مختلف ممالک سے ہیں – یہ ایک بہت متنوع ٹیم ہے لیکن ہر کوئی ایک دوسرے کا بڑے پیمانے پر احترام کرتا ہے۔ اس ماحول کو بنانے کا بہت بڑا کریڈٹ مورگن کو جاتا ہے۔”
راشد کی عدم موجودگی سے میٹ پارکنسن کو بھارت کے خلاف محدود اوورز کی سیریز میں کھیلنے کا موقع ملنے کا امکان ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 160 رنز پرسمیٹا

Next Post

سرفراز نےسنچری کا سہرا اپنے والد کے سرباندھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
پونٹنگ نے مجھ سے کہا ’’موقع سے فائدہ اٹھاؤ‘‘: سرفراز

سرفراز نےسنچری کا سہرا اپنے والد کے سرباندھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.