ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 160 رنز پرسمیٹا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in کھیل
A A
اسمتھ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

FILE PHOTO: Cricket - ICC Men's T20 World Cup 2021 - Super 12 - Group 1 - Australia v South Africa - Zayed Cricket Stadium, Abu Dhabi, United Arab Emirates - October 23, 2021 Australia's Steve Smith in action REUTERS/Hamad I Mohammed

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کولمبو، // آسٹریلیا نے سیریز گنوانے کے بعد گیندبازی کی بہترین کارکردگی سے شاندار واپسی کرتے ہوئے سری لنکا کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں جمعہ کو 43.1 اوور میں 160 رنز پرسمیٹ دیا۔
سری لنکا نے ٹاس جیت کربلے بازی کا فیصلہ کیا لیکن آٹھویں نمبر کے بلے باز چمیکا کرونارتنے اور کسی حد تک کشل مینڈس کو چھوڑ کر، باقی کوئی بھی بلے باز وکٹ پر جم نہ سکا۔ کرونارتنے نے 75 گیندوں میں آٹھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 75 رنز بنائے جبکہ مینڈس نے 40 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے 26 رنز بنائے۔
آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزل ووڈ، میتھیو کنمین اور پیٹ کمنز نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے ایک بار پھر میتھیو ہیڈن کی خدمات حاصل کریں گے: رمیز راجہ

Next Post

راشد ہندوستان کے خلاف وائٹ بال سیریز نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
راشد ہندوستان کے خلاف وائٹ بال سیریز نہیں کھیلیں گے

راشد ہندوستان کے خلاف وائٹ بال سیریز نہیں کھیلیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.