جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امریکہ میں ہندوستانیوں کی توہین پر مودی خاموشی توڑیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-11
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی،//کانگریس نے منگل کے روزکہا کہ امریکہ میں ہندوستانیوں کو مسلسل ہراساں اور توہین آمیز سلوک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی خاموش ہیں، لیکن اب انہیں خاموشی توڑ کر امریکہ کو بتانا ہوگا کہ ہندوستانی شہریوں کے ساتھ بدسلوکی برداشت نہیں کی جائے گی۔
کانگریس نے اپنے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر کہا ہے کہ امریکہ ہندوستانیوں کی توہین کرنے سے باز نہیں آ رہا ہے ۔ تازہ معاملہ امریکہ کے ایک ایئرپورٹ کا ہے ، جہاں ایک ہندوستانی طالب علم کو زمین پر پٹخ دیا گیا اور ایک مجرم کی طرح اس کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے گئے ۔ اس کی خودداری کو جوتوں تلے روندنے کے بعد اسے واپس ہندوستان بھیج دیا گیا۔
پارٹی نے کہا، "یہ پہلی بار نہیں ہو رہا، بلکہ امریکہ ہندوستانیوں کی اس طرح کی توہین ہر بار کرتا رہا ہے ۔ اس سے قبل امریکہ نے 600 سے زائد ہندوستانیوں کو بیڑیوں میں جکڑ کر واپس بھیجا تھا، ان کے وقار کو کچلا گیا، لیکن مودی خاموش رہے ۔ ہندوستان کی سرزمین پر امریکی فوج کا ہوائی جہاز اتارا گیا، ہماری سیکیورٹی اور خودمختاری کو چیلنج کیا گیا، لیکن مودی کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا۔”
اس دوران پارٹی ترجمان سپریا شرینیت نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مسٹر ٹرمپ نے مسٹر مودی کو سامنے بٹھا کر ٹیرف لگانے کی دھمکی دی [؟] اور مودی ہنستے رہے ۔ مسٹر ٹرمپ 12 بار کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے ہندوستان کو تجارتی طور پر دھمکا کر سیز فائر کروایا [؟] اور مودی کچھ بھی کہنے کی ہمت نہیں کر سکے ۔ یہ نریندر مودی کی سفارتی ناکامی ہے ، ان کی خارجہ پالیسی کی کمزوری ہے [؟] جس کا خمیازہ پورا ملک اور عوام بھگت رہے ہیں۔ ملک کی توہین ہو رہی ہے ، لیکن نریندر مودی کھوکھلے پی آر اور تشہیر کے پیچھے اپنی شبیہ بچانے میں لگے ہیں [؟] نہ کوئی جوابدہی ہے نہ کوئی ذمہ داری۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم ارجنٹائن کے خلاف کھیلنے کے لیے مکمل طورپر تیار : ہرمن پریت

Next Post

دہلی کی وزیر اعلیٰ کی مودی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

دہلی کی وزیر اعلیٰ کی مودی سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.