جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پاکستان دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف ٹھوس کارروائی کرنے میں ناکام رہا: برلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-07
in قومی خبریں
A A
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی/برازیلیا//لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ دہشت گردی آج عالمی برادری کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکی ہے اور پڑوسی ملک سے چلائی جانے والی دہشت گردی ہندوستان کے لیے بحران بنی ہوئی ہے ، لیکن پاکستان اپنے خطے میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف ٹھوس کارروائی کرنے میں ناکام ہے ۔
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل گئے مسٹر برلا نے برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں برازیل کی وفاقی سینیٹ کے صدر سین ڈیوی الکلومبرے کے ساتھ دو طرفہ ملاقات میں دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ دہشت گردی عالمی امن اور استحکام کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکی ہے اور اسے روکنا ضروری ہے ۔
انہوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا معاملہ بھی اٹھایا اور کہا کہ "حال ہی میں ہندوستان کے جموں و کشمیر میں ایک دہشت گردانہ حملہ ہوا جس میں 26 بے گناہ شہری بے دردی سے مارے گئے ، اس واقعہ نے نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔” مسٹر برلا نے کہاکہ "پاکستان اپنی سرزمین سے چلنے والے دہشت گردانہ ڈھانچے کے خلاف ٹھوس کارروائی کرنے میں ناکام رہا ہے لیکن ہندوستان نے اس طرح کے حملوں کو روکنے اور اپنے دفاع کے لیے جوابی کارروائی کا اپنا حق استعمال کیا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان میں ہوگی

Next Post

سپریم کورٹ نے جانوروں کی قربانی کے خلاف درخواست پر فوری سماعت سے انکار کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

سپریم کورٹ نے جانوروں کی قربانی کے خلاف درخواست پر فوری سماعت سے انکار کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.