ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مانڈویہ فٹ انڈیا ترنگا سائیکل ریلی کی قیادت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in کھیل
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی//کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ راجدھانی میں اتوار کو فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل کے 25ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے، جسے پورے ملک میں ترنگا ریلی کے طور پر منایا جائے گا۔
کھیل کی وزارت کی پریس ریلیز کے مطابق، راجدھانی میں میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں منعقدہ اس خصوصی پروگرام کی قیادت ڈاکٹر مانڈویہ کریں گے۔ ان کے ساتھ ریلی میں شامل ہونے والے نمایاں افراد میں اولمپک میڈلسٹ یوگیشور دت، بین الاقوامی ریسلر سریتا مور، بالی ووڈ اداکارہ شروری، اور سابق کرکٹر و سلیکٹر صبا کریم شامل ہیں۔
ریلیز میں کہا گیا کہ تین جون کو عالمی سائیکلنگ ڈے سے پہلے ہونے والے اس پروگرام کے ذریعے جسم کوصحت مند اور توانا رکھنے میں سائیکلنگ کے اہم کردار کا پیغام دینے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی مسلح افواج کے لیے اجتماعی احترام کا اظہار بھی کیا جائے گا۔
راجدھانی میں اس پروگرام میں 1,200 سے زائد سائیکل سواروں کے شامل ہونے کی توقع ہے۔ کل پورے ملک میں 2,000 سے زائد مقامات پر اس طرح کے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔
بھونیشور میں اڑیشہ کے گورنر ہری بابو کمبھمپتی ترنگا ریلی کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔
ریلی کے دہلی مرحلے میں ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ کے ساتھ کھیلوں اور تفریح کی ممتاز شخصیات شامل ہوں گی ، جن میں اولمپک میڈلسٹ یوگیشور دت ، بین الاقوامی سطح کی پہلوان سریتا مور ، بالی ووڈ اداکار شارواری ، اور سابق کرکٹر اور سلیکٹر صبا کریم شامل ہیں ۔ ڈاکٹر مانڈویہ کی موجودگی میں متعدد سرگرمیوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے جن میں کچھ اہم پروجیکٹوں کا آغاز شامل ہیں ۔
اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) کے کئی مراکز کے ساتھ ساتھ کھیلو انڈیا سینٹرز (کے آئی سی) میں کمیونٹی پر مرکوز فٹنس کی سرگرمیاں جیسے زومبا ، روپ سکپنگ ، گائیڈڈ یوگا سیشن شامل ہیں اور نیشنل سینٹر آف اسپورٹس سائنسز اینڈ ریسرچ (این سی ایس ایس آر) کے ماہرین کے ذریعے سائیکل ایونٹس پر اتوار کے دوران مفت صحت کی جانچ کرائی جاتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی خواتین فٹ بال ٹیم کی ازبکستان کے ہاتھوں شکست

Next Post

سی ڈی ایس کے انکشافات کے بعد حکومت فوجی کارروائی پر ملک کو جواب دے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

سی ڈی ایس کے انکشافات کے بعد حکومت فوجی کارروائی پر ملک کو جواب دے : کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.