ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل فائنل کو مسلح افواج کے لیے وقف کرنا ایک قابل ستائش قدم ہے: گمبھیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-29
in کھیل
A A
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی//ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ گوتم گمبھیر نے بدھ کے روز کہا کہ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے فائنل میچ کو مسلح افواج کے نام وقف کرنا واقعی ایک ناقابل یقین قابل ستائش قدم ہے اور یہ ہماری قومی یکجہتی کو ظاہر کرتا ہے۔
گمبھیر نے پریس کانفرنس سے کہا، "میں اکثر کئی معاملات میں بی سی سی آئی کی تنقید کرتا رہا ہوں، لیکن یہ اقدام واقعی قابل تعریف ہے۔ مسلح افواج کے لیے کسی بھی کام کو ہماری مکمل حمایت حاصل ہے۔۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ پورا ملک متحد ہے اور ہماری مسلح افواج کو سلام پیش کر رہا ہے۔ بغیر کسی مفاد کے ہماری حفاظت کرنے کے لیے میں مسلح افواج کو کریڈٹ دیتاہوں۔”
چیف کوچ گمبھیر نے کہا، "ہمارے فوجی بدلے میں کچھ توقع کیے بغیر ہماری خدمت کرتے ہیں، حفاظت کرتے ہیں اور قربانیاں دیتے ہیں۔ گمبھیر نے یہ تبصرہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستانی مسلح افواج کی طرف سے چلائے گئے آپریشن سندور کے بعد بی سی سی آئی کی طرف سے آئی پی ایل 2025 کی اختتامی تقریب کو مسلح افواج کے نام وقف کرنے کے فیصلے کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کیا۔آئندہ تین جون کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے آئی پی ایل کے فائنل میچ میں فوج، بحریہ اور فضائیہ کے اعزاز میں فوجی بینڈ اور ثقافتی پروگراموں کی 45 منٹ کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ اختتامی تقریب میں فوج کے سربراہان سمیت اعلیٰ فوجی افسران کو مدعو کیا گیا ہے۔
بی سی سی آئی نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد مسلح افواج کی بے لوث خدمت اور بہادری پر قوم کی شکر گزاری کو اجاگر کرنا ہے۔ بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیو جیت سیکیا نے تقریب کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ملک کو متحد کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک، اس کی خودمختاری، سالمیت اور سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

Next Post

رائل چیلنجرز بنگلور اورپنجاب کنگز کی نظریں فائنل میں داخلے پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں

رائل چیلنجرز بنگلور اورپنجاب کنگز کی نظریں فائنل میں داخلے پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.