منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے سری لنکا میں اڈانی کے لیے ملک کے وقار کو کم کیا: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی// کانگریس نے کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے 54 گھنٹے پوچھ گچھ کرتا ہے، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی اڈانی گروپ کو سری لنکا میں ونڈ پاور کنٹریکٹ دلانے کے لئے وہاں کے صدر پر دباؤ ڈالتے ہیں تو ای ڈی اس معاملے میں کوئی نوٹس نہیں لیتی ہے۔
کانگریس کے ترجمان گورو بلو نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسٹر مودی نے سری لنکا کے صدر پر اڈانی گروپ کو ٹھیکہ دینے کے لیے دباؤ ڈالا ہے اور یہ بات وہاں کے بجلی بورڈ کے چیئرمین نے سری لنکا کی پارلیمنٹ کے سامنے کہی۔ بورڈ کے چیئرمین نے کہا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر مہندا راجا پاکسے پر سری لنکا میں ونڈ پاور پروجیکٹ کا ٹھیکہ اڈانی گروپ کو دینے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے سری لنکا میں ہی اڈانی گروپ کو فائدہ نہیں پہنچایا بلکہ جیسے ہی مسٹر مودی نے 2014 میں ملک میں اقتدار سنبھالا، ان کی حکومت نے اسٹیٹ بینک کے ساتھ معاہدے کرکے اڈانی گروپ کو ایک بلین ڈالر یعنی سات ہزار آٹھ سو پچیس کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کا کام کیا۔ ملک میں اس کی مخالفت ہوئی تو معاملہ دبا دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ای ڈی اس معاملے میں خاموش ہے۔ کرناٹک میں جب ٹھیکیدار ایشورپا پر 45 فیصد رشوت لینے کا الزام لگاتے ہیں ای ڈی خاموشی اختیار کرتا ہے۔ مدھیہ پردیش، گوا، آسام میں کئی گھپلے ہوئے ہیں لیکن ای ڈی ان پر کچھ نہیں کہتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل-پرینکا نے پارٹی لیڈروں پر زور دیا کہ وہ آسام کے سیلاب متاثرین کی مدد کریں

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 33ویں دن بھی مستحکم رہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 33ویں دن بھی مستحکم رہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.