ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کے دور میں سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون مضبوط ہوا ہے: پینٹاگون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-24
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

پینٹاگون//
امریکی وزارت دفاع "پینٹاگون” کے ترجمان شان بارنیل نے "العربیہ ڈاٹ نیٹ” کو بتایا کہ "سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات اس وقت امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں زیادہ مضبوط ہو گئے ہیں خاص طور پر دفاعی تعاون کے معاملات میں یہ تعلقات زیادہ بہتر ہوئے ہیں۔
پینٹاگون میں امریکی مشیر نے علاقائی سلامتی کے حصول میں سعودی عرب کے مرکزی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ علاقائی سلامتی صدر ٹرمپ کے باہمی خوشحالی کے ویژن کا حصہ ہے۔ اسی تناظر میں انہوں نے مستقبل میں سعودی عرب کے ساتھ دفاعی شراکت داری کو سراہنے کے پینٹاگون کے عزم کی بھی تصدیق کی۔
امریکی سفارت خانے کی ریاض میں شائع ہونے والی ایک پریس ریلیز، جس کی ایک کاپی "العربیہ ڈاٹ نیٹ” نے دیکھی ہے، کے مطابق سعودی عرب امریکہ کے لیے غیر ملکی فوجی فروخت کا سب سے بڑا شراکت دار ہے۔ ان دونوںکے درمیان فعال لین دین کی مالیت 129 بلین ڈالر سے زیادہ ہوگئی ہے۔
پینٹاگون کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعلقات کو بھی صدر ٹرمپ کی قیادت میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ ریاض میں دستخط کیے گئے معاہدوں کا پیکیج امریکہ کی تاریخ میں دفاعی تعاون کا سب سے بڑا سودا ہے۔ یہ ہماری شراکت داری کو مضبوط بنانے کے ہمارے عزم کا واضح ثبوت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کی ہارورڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر امریکی پابندی کی مذمت

Next Post

شیلنگ متاثرین کی امداد کا معاملہ مرکز سے اٹھائیں گے:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

شیلنگ متاثرین کی امداد کا معاملہ مرکز سے اٹھائیں گے:وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.