منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خدشات کے پیش نظر ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ کشمیر کی طرف سے ایڈوائزری جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in تازہ تریں
A A
پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خدشات کے پیش نظر ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ کشمیر کی طرف سے ایڈوائزری جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خدشات کے پیش نظر ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ کشمیر کی طرف سے ایڈوائزری جاری

سرینگر/23 جون

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

حکام نے وادی کشمیر میں مسلسل بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر خطے میں پانی سے پیدا ہونی والی بیماریاں پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

اس ضمن میں ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں لوگوں سے احتیاطی تدابیر جیسے ہاتھ صاف رکھنے اور ابلا ہوا پانی پینے کی تاکید کی گئی ہے ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کی طرف سے جاری ایڈوایزری میں کشمیر کے تمام چیف میڈیکل افسروں سے درخوست کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں سی ایچ او ایس اور ہیلتھ ایجو کیٹرز کو متحرک کریں تاکہ وہ عوام میں پانی سے پیدا ہونی والی بیماریوں سے بچا ¶ کے متعلق آگاہی فراہم کر سکیں۔

ایڈوائزری میں لوگوں سے پانی بیس منٹوں تک ابالنے کے بعد پینے ، جن برتنوں میں پانی رکھا جائے ان کو صاف رکھنے ، کھانے سے پہلے صابن سے ہاتھ دھونے وغیرہ کی تاکید کی گئی ہے ۔

لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پانی کو آلودہ کرنے سے بچانے کے لئے کھلے میں رفع حاجت کے لئے جانے سے گریز کریں نیز انگلیوں کے ناخن صاف اور چھوٹے رکھیں کچے کھانے کے سامان جیسے تازہ سبزیاں پکانے سے پہلے اچھی طرح سے دھولیں۔

ایڈوائزری میں پانی کے ذخائر سے پانی کے نمونے جانچ کے لئے لیبارٹریوں میں باقاعدگی سے لینے کی درخواست کی گئی ہے تاکہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے ۔

لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پانی کے ساتھ زیادہ مدت تک رابطہ رکھنے سے اجتناب کریں اور اگر پانی کے ساتھ رابطہ ہوجائے تو جسم کے ان حصوں کو کو صابن سے دھولیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر،جموں شاہراہ کی فوری بحالی کیلئے فوج کی خدمات حاصل

Next Post

موسم میں بتدریج بہتری اور دریا وں، ندی نالوں میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

موسم میں بتدریج بہتری اور دریا وں، ندی نالوں میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.