ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سونیا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو پوچھ گچھ ملتوی کرنے کے لیے خط لکھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی// کانگریس کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے بدھ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو خط لکھ کر اپنی خراب صحت کا حوالہ دیتے ہوئے نیشنل ہیرالڈ کیس میں ان سے پوچھ گچھ کو کچھ ہفتوں کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست کی۔
نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی 23 جون یعنی جمعرات کو محترمہ گاندھی سے پوچھ گچھ کرے گی۔
اس سے ایک دن پہلے محترمہ گاندھی نے ای ڈی کو خط لکھ کر پوچھ گچھ کے لئے دن کو ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے آج ٹویٹ کیاکہ "کووڈ اور پھیپھڑوں کے انفیکشن کی وجہ سے محترمہ گاندھی کو مکمل گھر پر آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اسی کو ذہن میں رکھتے ہوئے محترمہ گاندھی نے آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو خط لکھ کر ان سے پوچھ گچھ کو کچھ ہفتوں کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ وہ مکمل صحت یاب ہو سکیں۔
واضح رہےکہ ای ڈی نے پہلے محترمہ گاندھی سے پوچھ گچھ کے لیے 8 جون کو اس کے سامنے حاضر ہونے کو کہا تھا، لیکن محترمہ گاندھی نے ان سے کورونا انفیکشن کا حوالہ دیتے ہوئے پوچھ گچھ کو موخر کرنے کی درخواست دی تھی۔ اس کے بعد ای ڈی نے ان سے 23 جون کو پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا تھا۔
ای ڈی پہلے ہی اس معاملے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے چار پانچ دنوں تک پوچھ گچھ کر چکی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی 26 سے 28 جون تک جرمنی، یو اے ای کا دورہ کریں گے

Next Post

مودی حکومت دہلی میں 53 مندروں کومنہدم کرنے جا رہی ہے: عآپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی حکومت دہلی میں 53 مندروں کومنہدم کرنے جا رہی ہے: عآپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.