جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی 26 سے 28 جون تک جرمنی، یو اے ای کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی 26 سے 28 جون تک جرمنی اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دورہ پر جائیں گے۔
وزارت خارجہ نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر مودی جرمن چانسلر اولاف شولز کی دعوت پر شلوس ایلماؤ میں منعقد ہونے والی جی-7 چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے 26 اور 27 جون کو جرمنی کا دورہ کریں گے۔ سربراہی اجلاس میں وزیراعظم کے ماحولیات، توانائی، آب و ہوا، غذائی تحفظ، صحت، صنفی مساوات اور جمہوریت پر دو اجلاسوں سے خطاب کرنے کا امکان ہے۔
دیگر جمہوریتوں جیسے ارجنٹائن، انڈونیشیا، سینیگال اور جنوبی افریقہ کو بھی ان اہم موضوعات پر بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ وزیراعظم بعض ممالک کے رہنماؤں سے دوطرفہ بات چیت بھی کریں گے۔ اس سے پہلے، مسٹر مودی ابھی 2 مئی کو جرمنی گئے تھے جہاں انہوں نے ہندوستان-جرمنی بین حکومتی مشاورتی میٹنگ میں شرکت کی تھی۔
جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد مسٹر مودی 28 جون کو ایک مختصر دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچیں گے اور متحدہ عرب امارات کے سابق صدر اور ابوظہبی کے سابق حکمران شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر ذاتی طور پر تعزیت کریں گے۔ وہ شیخ محمد بن زید النہیان کو ملک کا نیا صدر اور ابوظہبی کا نیا حکمران بننے پر مبارکباد بھی دیں گے۔ مسٹر مودی اسی دن وطن واپس آجائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ظہیرعباس کی طبیعت ناساز ،آئی سی یو میں داخل

Next Post

سونیا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو پوچھ گچھ ملتوی کرنے کے لیے خط لکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

سونیا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو پوچھ گچھ ملتوی کرنے کے لیے خط لکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.