منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب کو ساڑھے تین ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کی منظوری: پینٹاگون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-04
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

واشنگٹن//
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے لیے جدید میزائلوں سمیت دوسرے اہم ہتھیاروں کے اسلحہ کی فروخت کی منظوری دی ہے۔ اس اسلحہ ڈیل کی مالیت ساڑھے تین ارب ڈالر ہے۔
اس اسلحہ ڈیل میں ایک ہزار کی تعداد میں فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل بھی شامل کیے گئے ہیں جبکہ 50اے آئی ایم -120 سی 8 ایمرام بھی شامل ہیں۔
اس اسلحہ کی فراہمی کی بنیادی ذمہ داری اور ٹھیکہ ایروزینا میں قائم آر ٹی ایکس کارپوریشن کو دیا گیا ہے۔
اسلحہ ڈیل امریکی خارجہ پالیسی کے اہداف کو پورا کرنے اور امریکی قومی سلامتی کے مقاصد کو نبھانے میں مددگار ثابت ہوگی۔ کیونکہ امریکہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے شراکت دار ملک کی سلامتی سے متعلق امور کو بہتر بنائے۔ تاکہ مملکت میں سیاسی و معاشی استحکام آگے بڑھے۔ نیز خلیج کے علاقے میں بھی سلامتی و استحکام کو برقرار رکھا جا سکے۔
واشنگٹن نے سعودی عرب کے لیے گائیڈڈ ہتھیاروں کا ایک نظام بھی مارچ میں فروخت کیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت میں آنے کے بعد یہ سعودی عرب کے ساتھ اہم ڈیل تھی۔
یاد رہے ڈونلڈ ٹرمپ متوقع طور پر اپنے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر اسی ماہ سعودی عرب جائیں گے اور اس کے بعد قطر و متحدہ عرب امارات میں بھی رکیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو اور مودی نے گوا میں بھگدڑ کی وجہ سے لوگوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Next Post

یوکرینی شہر خارکیف پر روسی ڈرون حملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
Next Post
روسی فوج کا اسپتال پر قبضہ، مریض یرغمال

یوکرینی شہر خارکیف پر روسی ڈرون حملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.