ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹانے کے دعوے جھوٹے ہیں: حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-04
in قومی خبریں
A A
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// حکومت نے پاکستان میں واقع نیوز چینل اے آر وائی اور کچھ دوسرے پاکستانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے اس دعوے کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے جس میں ہندوستانی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا کو ان کے عہدے سے ہٹا کر انڈمان نکوبار میں تعینات کیے جانے کی بات کہی گئی ہے ۔
وزارت اطلاعات و نشریات کے پریس انفارمیشن بیورو نے ہفتہ کو ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کی حمایت یافتہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا یہ دعویٰ غلط اور گمراہ کن ہے ۔
حکومت نے وضاحت کی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا کو انڈمان اور نکوبار کمان کے کمانڈر ان چیف کے باوقار عہدے پر ترقی دی گئی ہے ۔
وہ دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے پہلے سربراہ ہیں جنہیں کمانڈر انچیف کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ۔ انڈمان اور نکوبار کمان پہلی تینوں سروسزکی کمان ہے جو بحر ہند کے علاقے میں ہندوستانی مسلح افواج کے لیے بہت زیادہ اسٹریٹجک اہمیت رکھتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کا پہلگام حملے کے بعد ملک میں پیش آنے والے حالات پر اظہار تشویش

Next Post

مرمو اور مودی نے گوا میں بھگدڑ کی وجہ سے لوگوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

مرمو اور مودی نے گوا میں بھگدڑ کی وجہ سے لوگوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.