ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی حکومت پانی اور سیوریج سسٹم کے انتظام میں مکمل طور پر ناکام ہے : آتشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-02
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی ) نے کہا کہ دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت آنے کے بعد سیوریج اور پانی کا نظام پوری طرح سے تباہ ہو گیا ہے ۔
اے اے پی کے سینئر لیڈر اور دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے "ایکس” پر ایک ویڈیو شیئر کیا اور کہا کہ گزشتہ دو ماہ سے پوری دہلی گٹر کے اوور فلو اور گندے پانی کی پریشانی کا سامنا کر رہی ہے ۔ دہلی کی بی جے پی حکومت شہر میں پانی اور سیوریج سسٹم کے انتظام میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔ یہ نعروں کی حکومت ہے کام کی نہیں۔ دہلی جل بورڈ کو 9000 کروڑ روپے کا "جملہ بجٹ” ملا، لیکن جب گٹر کو بہتر کرنے کی بات آتی ہے تو ان کے پاس ایک پیسہ بھی نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس ویڈیو کے ذریعے دیکھیں کہ کس طرح بال مکند کھنڈ، گری نگر میں لوگوں کو سیوریج کے اخراج اور گندے پانی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن دہلی حکومت ایک چھوٹی سی سیوریج لائن کو بھی ٹھیک نہیں کر پا رہی ہے ۔
اے اے پی لیڈر نے کہا کہ میرے دباؤ کے بعد واٹر بورڈ نے ٹینڈر جاری کیا، لیکن آج تک کام شروع نہیں ہوا۔ وجہ یہ ہے کہ واٹر بورڈ صاف کہتا ہے کہ ہمارے پاس فنڈز نہیں ہیں۔ وزیراعلی ریکھا گپتا جی، آپ حکومت چلانے میں پوری طرح ناکام ہو چکی ہیں۔ گزشتہ دو ماہ سے دہلی میں بجلی، پانی اور سیوریج کے تینوں نظام ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متمول ثقافتی ورثہ، مہاراشٹر، گجرات کی روایات ملک کے لیے فخر کی بات: ریکھا گپتا

Next Post

روس کے خلاف جنگ کے دوران فوجی امداد تک رسائی کیلئے یوکرین کا امریکا سےمعدنی ذخائر کا معاہدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
روس کی کیف میں رہائشی عمارت پر شیلنگ ،2افراد ہلاک

روس کے خلاف جنگ کے دوران فوجی امداد تک رسائی کیلئے یوکرین کا امریکا سےمعدنی ذخائر کا معاہدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.