جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حملہ آوروں کی معلومات فراہم کرنے کیلئے ۲۰ لاکھ روپے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-24
in اہم ترین
A A
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں سیاح ہلاک، 6 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ملوث ملی ٹینٹوں کے بارے میں اطلاع فراہم کرنے والے کو۲۰لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد مفرور دہشت گردوں کی شناخت اور گرفتاری کو ممکن بنانا اور انہیں جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لانا ہے ۔
پولیس کے ترجمان نے بدھ کے روز بتایا’’پہلگام میں پیش آئے دہشت گردانہ واقعے کی تحقیقات تمام زاویوں سے جاری ہیں۔ سکیورٹی ایجنسیاں سرگرمی سے کام کر رہی ہیں، اور ایسے میں اگر کوئی فرد حملہ آوروں کے بارے میں مصدقہ اطلاع فراہم کرتا ہے ، تو اسے۲۰لاکھ روپے بطور انعام دیا جائے گا۔ ساتھ ہی اس کی شناخت کو مکمل رازداری میں رکھا جائے گا‘‘۔
پولیس نے عوام سے ایک بار پھر پرزور اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمی، نقل و حرکت یا افراد کے بارے میں فوری اطلاع قریبی پولیس تھانے یا ہیلپ لائن پر دیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کو جلد از جلد انجام تک پہنچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ قریبی تال میل کے ذریعے دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تارکین وطن کو عدالتی کارروائی کے بغیر ملک بدر کرنے کا حق رکھتا ہوں: صدر ٹرمپ

Next Post

سیاحوں کو بچانے کی کوشش میں عادل حسین اپنی جان گنوادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سیاحوں کو بچانے کی کوشش میں عادل حسین اپنی جان گنوادی

سیاحوں کو بچانے کی کوشش میں عادل حسین اپنی جان گنوادی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.