ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انتظامی بہتری کیلئے ریاستی درجے کی بحالی ناگزیر:فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-20
in اہم ترین
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت ہی عوامی مسائل کا حقیقی حل فراہم کر سکتی ہے ، اور اس مقصد کے لیے ریاستی درجے کی بحالی ناگزیر ہے ۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کی منتخب حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے اور مشکلات کے ازالے کے لیے پرعزم ہے ۔
این سی صدر ہفتے کے روز پارٹی ہیڈکوارٹر پر مختلف عوامی وفود سے ملاقات کر رہے تھے ۔
اس موقع پر انہوں نے کہا’’عوامی نمائندہ حکومت ہی لوگوں کے مسائل سے باخبر ہوتی ہے اور ان کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کرتی ہے ۔ یہی حکومت عوامی راحت کی حقیقی ضامن ہوتی ہے‘‘ ۔
ڈاکٹر فاروق نے واضح کیا کہ ریاستی درجہ کی بحالی صرف سیاسی ضرورت ہی نہیں بلکہ انتظامی بہتری اور عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے بھی ناگزیر ہے ۔
این سی صدر نے کہا’’عوام نے اپنے قیمتی ووٹوں کے ذریعے جس حکومت کو منتخب کیا، اس کو آزادانہ طور پر کام کرنے دینا جمہوریت کا تقاضا ہے ‘‘۔
نیشنل کانفرنس کے انتخابی منشور کا حوالہ دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ پارٹی اپنے تمام وعدوں پر کاربند ہے اور موجودہ حکومت عوامی مسائل کے حل کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے ۔
ڈاکٹر فاروق نے گذشتہ دہائی کے دوران مختلف شعبوں میں آنے والی بدحالی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ’’عمر عبداللہ کی قیادت میں حکومت ریاستی اداروں کو از سرِ نو پٹری پر لانے کیلئے دلجمعی سے کام کر رہی ہے ‘‘۔
این سی صدر نے وفود کو یقین دلایا کہ نیشنل کانفرنس عوام کے اعتماد پر پورا اترے گی اور جموں و کشمیر میں ایک پائیدار، شفاف اور جوابدہ حکومت کی بحالی کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں یو اے پی اے کے تحت ملی ٹنٹ معاون کی گاڑی ضبط:پولیس

Next Post

سرینگر ، جموں قومی شاہراہ کھلی، مغل روڈ، لیہہ شاہراہ، سنتھن روڈ بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگر ، جموں قومی شاہراہ کھلی، مغل روڈ، لیہہ شاہراہ، سنتھن روڈ بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.