جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت اور پانڈیا کے بلے چیک ہونے کی ویڈیو وائرل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-17
in کھیل
A A
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ممبئی// انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران کھلاڑیوں کو بلوں کے سائز کا ناجائز فائدہ اٹھانے سے روکنے کے لیے میچز کے دوران ہی بیٹرز کے بیٹ چیک ہونے لگے۔آئی پی ایل میں امپائرز کی جانب سے متعدد کھلاڑیوں کے بلوں کے سائز چیک کیے جا چکے ہیں جبکہ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے بلے چیک ہونے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔
میچز کے دوران امپائرز کی جانب سے کھلاڑیوں کے بیٹ کے سائز چیک کیا جانا معمول کی عادت ہے تاہم عموماً ایسا ڈریسنگ روم میں ہوتا ہے تاہم اس بات آئی پی ایل کے سیزن کے دوران میچز کے دوران ہی امپائرز کی جانب سے کھلاڑیوں کے بیٹ چیک کیے جا رہے ہیں۔
گزشتہ روز کھیلے گئے ایک میچ کے دوران فیلڈ امپائرز نتن میمن اور سدھرشن کمار کی جانب سے فل سالٹ، شمرون ہیٹمیئر، نتیش رانا اور ریان پراگ کے بلوں کے سائز چیک کیے گئے جبکہ امپائرز کرس گیفنی اور ونود شیشن کی جانب سے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کا بلا بھی چیک کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔
اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے بلے کا سائز چیک کیے جانے کی ویڈیو بھی وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روہت شرما جب بیٹنگ کے لیے گراؤنڈ کی جانب جا رہے ہیں تو امپائر ان کے پاس آتا ہے اور مخصوص گیج (آلی) کی مدد سے ان کے بلے کا سائز چیک کرتا ہے۔آئی پی ایل میں امپائرز کی جانب سے کھلاڑیوں کے بلوں کے سائز بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہدایت پر چیک کیے جا رہے ہیں تاکہ بیٹرز بلوں کے سائز کا ناجائز فائدہ نہ اٹھا سکیں۔
آئی سی سی کے قوانین کے مطابق بلے کی چوڑائی 4 اعشاریہ 25 انچ (10 اعشاریہ 79 سینٹی میٹر) سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے جبکہ بلے کے درمیان کی موٹائی 2 اعشاریہ 64 انچ تک ہونی چاہیے۔بلے کے کناروں کی موٹائی ایک اعشاریہ 56 انچ تک ہونی چاہیے جبکہ بلے کی لمبائی 38 انچ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔خیال رہے کہ آئی پی ایل کے موجودہ سیزن کے 29 میچز میں اب تک 525 چھکے لگ چکے ہیں، سب سے زیادہ 31 چھکے ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن لگا چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

112 کے ہدف کا دفاع میرے آئی پی ایل کوچنگ کیریئر کی بہترین جیت تھی: پونٹنگ

Next Post

مانڈویا رانچی میں 220 بستروں والے ایس ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

مانڈویا رانچی میں 220 بستروں والے ایس ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.