ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’جموں کشمیر ماس موومنٹ‘نے بھی علیحدگی پسند نظریہ چھوڑ دیا: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-11
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی/۱۱اپریل

جموں کشمیر میں علیحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس سے وابستہ ایک اور تنظیم جموں کشمیر ماس موومنٹ نے علیحدگی پسند نظریہ ترک کرکے ملک کے اتحاد کے تئیں اپنی یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر یہ اطلاع دی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

شاہ نے کہا کہ جموں کشمیر ماس موومنٹ کے اس فیصلے کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے میں علیحدگی پسندی کو مسترد کرنے والی تنظیموں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے ۔

وزیر داخلہ نے کہا ”مودی حکومت کے تحت جموں و کشمیر میں اتحاد کا جذبہ غالب ہے ۔ حریت سے وابستہ ایک اور تنظیم جموں و کشمیر ماس موومنٹ نے علیحدگی پسندی کو مسترد کر دیا ہے اور ہندوستان کے اتحاد سے اپنی مکمل وابستگی کا اعلان کیا ہے ۔ میں ان کے اس اقدام کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے خواب کی جیت ہے “۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے کئی علیحدگی پسند تنظیموں نے حریت کانفرنس سے اپنے تعلقات توڑ لیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں تیسرے لاپتہ خانہ بدوش کی لاش بر آمد

Next Post

فوج جموں و کشمیر کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے اپنے عزم پر قائم ہے: ناردرن آرمی کمانڈر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
فوج جموں و کشمیر کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے اپنے عزم پر قائم ہے: ناردرن آرمی کمانڈر

فوج جموں و کشمیر کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے اپنے عزم پر قائم ہے: ناردرن آرمی کمانڈر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.