جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ میں ایک پرائیویٹ بینک سے لٹیروں نے ایک کروڑ روپے اڑا لئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-20
in تازہ تریں
A A
مہجور نکر میں مسجد سے نل اڑا لئے گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں/۲۰جون
جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہٹلی موڑ علاقے میں دوران شب لٹیروں نے ایک پرائیویٹ بینک سے قریب ایک کروڑ رویے اڑا لئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے ہٹلی موڑ علاقے میں واقع ایچ ڈی ایف سی بینک میں دوران شب لٹیروں نے ڈاکہ ڈالا۔انہوں نے کہا کہ ڈاکے کے دوران لٹیروں کیش چسٹ تک پہنچے اور نقدی رقم اڑا لینے میں کامیاب ہوگئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ کچھ رقم کیش چسٹ میں ہی رہ گئی تھی جبکہ کچھ رقم عمارت کے چھت پر پڑی ہوئی تھی تاہم لٹیرے قریب ایک کروڑ روپیے اڑا لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

Next Post

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جموں میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے مظاہرئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
اگنی پتھ :کٹھوعہ میں ممکنہ امیدواروں کی شاہراہ پر دھرنا دینے کی کوشش ناکام

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جموں میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے مظاہرئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.