ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی کی سخت تنقید کے بعد بی سی سی آئی کا فیملی پالیسی پر یوٹرن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی //
ویرات کوہلی نے کرکٹرز کی فیملی کیلیے بنائی گئی بھارتی بورڈ کی پالیسی پر سخت تنقید کی تھی جس کے بعد حکام نے اس پر غور شروع کردیا ہے۔گزشتہ دنوں بھارت کے سپراسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے بی سی سی آئی کے دوروں پر فیملی کو ساتھ لے جانے کے قانون کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا، کوہلی نے لکھا تھا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ لوگوں کو یہ سمجھ نہیں ہے کہ فیملی کی کیا اہمیت ہے، میں اس کے بارے میں کافی مایوسی محسوس کرتا ہوں۔
’ان کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جن کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں ہے کہ کیا ہورہا ہے انھیں ایک طرح سے گفتگو کی جاسکتی ہے اور چیزیں سامنے لائی جاسکتی ہیں۔بعد ازاں بھارتی کرکٹر کی اہلیہ انوشکا شرما نے بھی ایک معنی خیز پوسٹ شیئر کی تھی جس میں نانھوں نے ’آپ‘ کے خیال پر بات کی ہے۔
انسٹاگرام اسٹوریز میں انہوں نے لکھا کہ ’آپ ایک مختلف ورژن پر اس شخص کے ذہن میں موجود ہے جو آپ کو جانتا ہے، جس شخص کو آپ ’خود‘ سمجھتے ہیں وہ صرف آپ کے لیے موجود ہے۔
’یہاں تک کہ آپ واقعی نہیں جانتے کہ وہ کون ہے، ہر وہ شخص جس سے آپ ملتے ہیں، اس سے رشتہ رکھتے ہیں، ان کے سروں میں ’آپ کا ایک ورژن ہوتا ہے۔بھارتی سیلیبریٹیز کی ان پوسٹوں کے بعد انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کھلاڑی اب بورڈ سے اجازت مانگ سکتے ہیں کہ وہ اپنے اہل خانہ کو دوروں پر مزید ساتھ رکھ سکیں۔بھارتی بورڈ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ اگر کرکٹرز چاہتے ہیں کہ ان کے اہل خانہ دوروں پر زیادہ وقت ان کے ساتھ رہیں تو اس سلسلے میں کھلاڑی اجازت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں بی سی سی آئی فیصلہ کرے گا جیسا وہ مناسب سمجھے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم ایس دھونی کے نئے روپ کی سوشل میڈیا پر دھوم

Next Post

مرکزی کابینہ نے نظرثانی شدہ نیشنل گوکل مشن کو منظوری دے دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
دہشت گرد اب اپنے گھروں میں خو د کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں: وزیر اعظم مودی

مرکزی کابینہ نے نظرثانی شدہ نیشنل گوکل مشن کو منظوری دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.