بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوڈان میں آر ایس ایف کے حملے میں 10 ہلاک، 23 زخمی: فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-14
in عالمی خبریں
A A
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

خرطوم //
مغربی سوڈان میں شمالی دارفور ریاست کی راجدھانی الفشر میں رہائشی علاقوں اور ایک پناہ گاہ پر نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کی گولہ باری میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہوگئے۔
یہ اطلاع سوڈانی مسلح افواج (ایس اے ایف) نے بدھ کو دی۔
ایس اے ایف کے چھٹی انفنٹری ڈویژن نے ایک بیان میں کہا کہ ’’شہریوں کے خلاف اپنے جرائم میں ایک نئی شدت لاتے ہوئے ، باغی ملیشیا نے الفشر قصبے اور ایک پناہ گاہ مرکز پر توپوں سے گولہ باری کی۔‘‘
بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’حملے میں ایک تین سالہ بچی سمیت 10 شہری ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہوئے، جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے، جنہیں علاج کے لیے طبی مراکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔‘‘
ایس اے ایف نے کہا کہ آر ایس ایف نے الفشر کے اندر اہم مقامات کو نشانہ بناکر ڈرونز بھی داغے، لیکن فوج کے فضائی دفاع نے انہیں کامیابی سے مار گرایا۔
الفشر میں ہونے والے حملے کے بارے میں آر ایس ایف کی جانب سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ گزشتہ سال 10 مئی سے الفشر میں ایس اے ایف اور آر ایس ایف کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
اقوام متحدہ کی جانب سے بحران کی نگرانی کرنے والے گروپ، آرمڈ کنفلیکٹ لوکیشن اینڈ ایونٹ ڈیٹا کے مطابق سوڈان اپریل 2023 کے وسط سے ایس اے ایف اور آر ایس ایف کے درمیان ایک تباہ کن تنازعہ کی زد میں ہے، جس میں کم از کم 29,683افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے اندازوں کے مطابق، تنازعہ کے سبب سوڈان کے اندر اور باہر5.1 کروڑروپے سے زیادہ افراد کو بے گھر ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس: آتشزدگی میں 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

Next Post

مسلسل بارشوں کے باوجود سرینگر، جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے کھلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
برفباری اور بارشیں جاری:وادی میںناساز گار موسم کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی

مسلسل بارشوں کے باوجود سرینگر، جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے کھلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.