ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘پدم ویو ‘ پیپر لیک کا بحران بن گیا ہے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-14
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیپر لیک کے سلسلے میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں پیپر لیک ہو رہے ہیں اور یہ طلباء کے مستقبل کے لئے ‘پدم ویو’ پیپرلیک کا بحران بن گیا ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا ‘‘چھ ریاستوں میں 85 لاکھ بچوں کا مستقبل خطرے میں ہے – پیپر لیک ہمارے نوجوانوں کے لیے سب سے خطرناک جال بن گیا ہے ۔ پیپر لیک محنتی طلبا اور ان کے خاندانوں کو غیر یقینی اور تناؤ میں ڈال دیتے ہیں اور ان کی محنت کا پھل چھین لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ آنے والی نسل کو غلط پیغام دیتا ہے کہ بے ایمانی محنت سے بہتر ہو سکتی ہے ، جو کہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے ۔
انہوں نے کہا ”ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا ہے کہ این ای ای ٹی پیپر لیک نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ ہمارے احتجاج کے بعد مودی حکومت ایک نئے قانون کے پیچھے چھپ گئی اور اسے ایک حل بتایا، لیکن حالیہ کئی لیکس نے اسے بھی ناکام ثابت کر دیا ہے ۔ یہ سنگین مسئلہ ایک منظم ناکامی ہے ۔ یہ تب ہی ختم ہو سکتا ہے جب تمام سیاسی جماعتیں اور حکومتیں اپنے اختلافات بھلا کر مل کر ٹھوس اقدامات کریں۔ ان امتحانات کے وقار کو برقرار رکھنا ہمارے بچوں کا حق ہے اور اس کی ہر قیمت پر حفاظت کی جانی چاہیے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئینز ٹرافی؛ غیر منصفانہ فائدہ! گواسکر تاویلیں پیش کرنے لگے

Next Post

ایئرٹیل اور جیو کے ساتھ اسٹار لنک کی ساجھیدرای قومی سلامتی کا سوال ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

ایئرٹیل اور جیو کے ساتھ اسٹار لنک کی ساجھیدرای قومی سلامتی کا سوال ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.