اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پولی، بری اور فلورا کو ٹیم میں شامل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-12
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

ویلنگٹن//) نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم نے سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے زخمی ازابیلا گیج، ہیلی جینسن اور بیلا جیمز کی جگہ وکٹ کیپر بلے باز پولی انگلس، بائیں ہاتھ کی تیز گیند باز بِری ایلنگ اور آل راؤنڈر فلورا ڈیون شائر کو ٹیم میں شامل کیا ہے نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ گیج ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ میں زخمی ہوگئی تھیں۔ ہم ان کے صحت یاب ہونے کے وقت کا جائزہ لے رہے ہیں۔ جینسن اور جیمز دونوں کو ایک روزہ سے پہلے انجری کا شکار ہوگئی تھیں اور وہ ابھی تک مکمل فٹنس حاصل نہیں کر پائی ہیں۔
ٹیم کے ہیڈ کوچ بین ساویر نے کہا، "ہم سب ایزی، ہیلی اور بیلا کے لیے افسردہ ہیں۔ یہ ٹیم اور کھلاڑیوں کے لیے مایوس کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ بِری اور پولی نے اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز انتہائی مثبت انداز میں کیا۔ مجھے ان دونوں پر پورا بھروسہ ہے۔ وہ اگلے چیلنج کے لیے تیار ہیں۔ فلورا نے گھریلو سطح پر ہمہ گیر صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 14 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 16 مارچ کو ہوگا۔ اس کے بعد تیسرا میچ 18 مارچ کو ڈیونیڈن میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں، مائیکل بریسویل کپتان مقرر

Next Post

ورلڈ کپ 2027 میں کھیلنا اب بھی مشکل ہے: روہت شرما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت

ورلڈ کپ 2027 میں کھیلنا اب بھی مشکل ہے: روہت شرما

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.