ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار۹مارچ سے تبدیلی متوقع:ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-07
in اہم ترین
A A
کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

Weather

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار ہے جس سے لوگ محظوظ ہو رہے ہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں۹مارچ تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد وادی میں۱۰؍اور۱۱مارچ کو پہاڑی علاقوں میں کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے جبکہ۱۲مارچ کو موسم عام طور پر خشک رہ سکتا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں۱۳؍اور۱۴مارچ کو بھی وادی میں برف و باراں کی توقع ہے ۔
ترجمان کے مطابق وادی میں سب سے زیادہ سرد مقام گلمرگ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ء۷ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جموں صوبے میں سب سے زیادہ سرد مقام بھدرواہ رہا جہاں شبانہ درجہ حرارت۸ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ جموں وکشمیر کے دونوں صوبوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے۲سے۴ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا ہے ۔
ادھر وادی میں جمعرات کو بھی صبح سے ہی دھوپ چھائی رہی جس سے لوگوں کو مختلف مقامات جیسے صحنوں، پارکوں اور دکان تھڑوں پر بیٹھے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں لوگوں سے کہا ہے کہ وہ۹مارچ تک اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں کام جاری رکھ سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ڈی پی کا۱۳جولائی پر بی جے پی کے ریمارکس کے خلاف احتجاج

Next Post

ایوان میں لوگوں کو در پیش مسائل کو اجاگر کیا جانا چاہئے :میر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کانگریس کا جموںکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

ایوان میں لوگوں کو در پیش مسائل کو اجاگر کیا جانا چاہئے :میر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.