ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ادے ندھی اسٹالن کے خلاف نئے مقدمے کی سماعت پر روک لگا دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-07
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے آج کہا کہ اس عدالت کی اجازت کے بغیر سناتن دھرم پر مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے لئے تنازعہ میں گھرے تمل ناڈو کے وزیر اور دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے ) کے لیڈر ادے ندھی اسٹالن کے خلاف فوجداری کا کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جانا چاہئے ۔
چیف جسٹس سنجیو کھنہ ، جسٹس سنجے کمار اور کے وی وشواناتھن کی بنچ نے مسٹرا سٹالن کی درخواست پر کہ مختلف ریاستوں میں ان کے خلاف شروع کی گئی فوجداری کی تمام کارروائیوں (ان کے تبصروں پر) کو ایک ساتھ کردیا جائے ، سماعت کرتے ہوئے عدالت نے انہیں عبوری راحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ عبوری حکم ان کے خلاف کئے جانے والے کسی بھی نئے کیسز پر نافذالعمل ہوگا اور اس معاملے پر مزید کوئی مقدمہ درج نہ کیا جائے ۔ عدالت نے اس معاملے کی اگلی سماعت کے لئے اپریل میں لسٹ کئے جانے کی ہدایت دی ۔
عدالت عظمیٰ کا حکم نظر ثانی کی درخواست کے بعد آیا جس میں بہار میں مسٹر اسٹالن کے خلاف نئی ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔
یہ تنازعہ ستمبر 2023 میں شروع ہوا، جب مسٹر اسٹالن نے چنئی میں تمل ناڈو پروگریسو رائٹرز آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک پروگرام کے دوران مبینہ طور پر متنازعہ ریمارکس دئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس پی اب بی جے پی بن چکی ہے : کانگریس

Next Post

مودی گنگا کی صفائی کی گارنٹی پر اپنا وعدہ بھول گئے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

مودی گنگا کی صفائی کی گارنٹی پر اپنا وعدہ بھول گئے : کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.