ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-17
in اہم ترین
A A
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی//
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے درمیان اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کی دو روزہ ۴۷ویں میٹنگ ۲۸ جون سے سرینگر میں ہوگی۔
وزارت خزانہ نے آج ایک ٹویٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی۔
جی ایس ٹی کونسل کی یہ میٹنگ ایسے وقت میں ہورہی ہے جب پوری دنیا مہنگائی سے پریشان ہے اور اس کا اثر ہندوستان پر بھی نظر آرہا ہے ۔
ملک میں مہنگائی تیزی سے بڑھی ہے اور اب لوگ امید کر رہے ہیں کہ جی ایس ٹی کونسل ضروری اشیاء کی قیمتوں پر شرحوں کو معقول بنا کر راحت فراہم کرنے میں مدد کر سکتی ہے ۔
ملک میں طویل عرصے سے جی ایس ٹی کی شرحوں کو معقول بنانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔ اور اس کے لیے صرف دو شرحوں کی وکالت کی جا رہی ہے ۔ اس وقت چار شرح ہیں اور بعض اشیاء پر سرچارجز بھی لگائے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں:خیمے پر درخت گر جانے سے ماں بیٹے کی موت

Next Post

کولگام او رہانگل گنڈ کوکر ناگ میں تصادم آرائیاں‘۳جنگجو ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک

کولگام او رہانگل گنڈ کوکر ناگ میں تصادم آرائیاں‘۳جنگجو ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.