اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون۔ مذاکرات کی میزبانی کرنے پر شکریہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-22
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

ماسکو//روس کی خبر رساں ایجنسی نووستی کے مطابق روسی صدر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو فون کیا اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔پوتین نے کہا کہ سعودی قیادت نے بات چیت کے لیے اچھا ماحول فراہم کیا۔ فون کال کے دوران پوتین اور شہزادہ محمد بن سلمان نے تیل کی منڈیوں کے استحکام اور اوپیک پلس کے اندر تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کے مطابق متعلقہ تناظر میں روس نے کہا ہے کہ روسی- امریکی مذاکرات سابق امریکی انتظامیہ کی طرف سے پیدا کردہ عالمی مسائل کے حل کی شروعات ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان کی رہنمائی میں سعودی عرب نے دنیا میں سلامتی اور امن کو بڑھانے کی سعودی کوششوں کے حصے کے طور پر دارالحکومت ریاض میں روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 50 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

Next Post

اسرائیلی شہر تل ابیب کے جنوب میں 3 بسوں میں خوفناک دھماکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

اسرائیلی شہر تل ابیب کے جنوب میں 3 بسوں میں خوفناک دھماکے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.