ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ معاہدے کا دوسرا مرحلہ ، اسرائیل کا بات چیت شروع کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-20
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تل ابیب//
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کے ساتھ فائر بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں بات چیت شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان منگل کی شام اسرائیلی سیکورٹی کابینہ کے اجلاس کے دوران میں کیا گیا۔
اس موقع پر نیتن یاہو نے باور کرایا کہ اسرائیل اپنی سیکورٹی شرائط سے دست بردار نہیں ہو گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے زور دیا کہ مستقبل کے کسی بھی معاہدے میں حماس کے عسکری ڈھانچے کی تحلیل اور غزہ کی پٹی کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی کو منتقل نہ کرنے کی ضمانت شامل ہونا چاہیے۔
نیتن یاہو کے مطابق جب تک ضرورت ہوئی ، اسرائیلی فوج اپنی زمینی کارروائیاں جاری رکھے گی۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ 19 جنوری کو نافذ العمل ہوا تھا۔ اس معاہدے کے پہلے مرحلے میں غزہ میں قید 33 یرغمالیوں کی رہائی عمل میں آئے گی۔ اس کے مقابل اسرائیلی جیلوں سے 1900 فسلطینی اسیروں کو آزاد کیا جائے گا۔
اسی طرح توقع ہے کہ دوسرے مرحلے میں جس کا آغاز دو مارچ کو مقرر ہے، تمام قیدیوں کو رہا کر دیا جائے گا اور جنگ کا خاتمہ عمل میں آئے گا۔
جہاں تک تیسرے مرحلے کا تعلق ہے تو یہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے مختص ہے۔ یہ ایک بڑا منصوبہ ہے اور اقوام متحدہ نے اس کی لاگت کا اندازہ 53 ارب ڈالر سے زیادہ لگایا ہے۔
جنگ بندی کا پہلا مرحلہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 19 اسرائیلی قیدی اور 1134 فلسطینی اسیروں کی رہائی عمل میں آ چکی ہے۔ پہلا مرحلہ یکم مارچ کو اختتام پذیر ہو گا۔
حماس تنظیم نے گذشتہ روز اعلان کیا تھا کہ وہ آئندہ ہفتے کے روز 6 اسرائیلیوں کو ایک ہی کھیپ میں رہا کر دے گی جب کہ جمعرات کے روز 4 اسرائیلیوں کی لاشیں حوالی کی جائیں گی۔یاد رہے کہ قیدیوں کی حراست کے 500 روز گزرنے کے بعد ابھی تک غزہ میں 70 اسرائیلی یرغمال ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ان میں 35 قیدی مر چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دیدیا

Next Post

بنگلادیش واپس آکر بدلہ لوں گی۔ شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو دھمکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ

بنگلادیش واپس آکر بدلہ لوں گی۔ شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو دھمکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.