ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فٹ بال کی تاریخ میں خود سے بہتر کسی کو نہیں دیکھا: کرسٹیانو رونالڈو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-05
in قومی خبریں
A A
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

لزبن //
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ میں اب تک کا سب سے مکمل فٹبالر ہوں۔اسپینش میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں 39 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ لوگ لیونل میسی، میراڈونا یا پیلے کو پسند کر سکتے ہیں، میں ان لوگوں کا احترام کرتا ہوں لیکن میں سب سے مکمل ہوں۔
کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ میں فٹبال کی تاریخ کا بہترین کھلاڑی ہوں، میں نے فٹ بال کی تاریخ میں اپنے سے بہتر کسی کو نہیں دیکھا اور میں یہ اپنے دل سے سچ کہہ رہا ہوں۔
انٹرویو کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے انکشاف کیا کہ ان کے اور میسی کے درمیان گزشتہ 15 سال میں کبھی بھی خراب تعلقات نہیں رہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ میرا میسی کے ساتھ کبھی برا تعلق نہیں رہا، ہم نے 15 سال کے دوران ایوارڈز شیئر کیے اور ہمیشہ اچھے طریقے سے کام کیا ہے۔
اسٹار فٹبالر نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ میں میسی کے لیے انگریزی ترجمہ کرتا تھا اور یہ بہت مضحکہ خیز تھا۔انہوں نے کہا کہ لیونل میسی نے اپنے کلب اور قومی ٹیم کا دفاع کیا اور میں نے اپنے کلب اور قومی ٹیم کا۔ایک سوال کے جواب میں کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ فٹبال کے میدان میں اپنے سے بہتر کوئی نہیں دیکھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئینز ٹرافی؛ بابراعظم کی اوپننگ! پاکستانی پناہ مانگنے لگے، مگر کیوں؟

Next Post

راجیہ سبھا میں مہا کمبھ حادثے پر اپوزیشن نے حکومت کو گھیرا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

راجیہ سبھا میں مہا کمبھ حادثے پر اپوزیشن نے حکومت کو گھیرا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.