جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

خواجہ اور اسمتھ کی سنچریاں، آسٹریلیا کی میچ پر مضبوط گرفت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-29
in کھیل
A A
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

گالے (سری لنکا)// عثمان خواجہ (ناٹ آؤٹ 145) اور اسٹیو اسمتھ (ناٹ آؤٹ 104) کی شاندار سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن بدھ کو دو وکٹوں کے نقصان پر 330 رن بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔
آج ٹاس جیت کر آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آتے ہوئے عثمان خواجہ اور ٹریوس ہیڈ کی اوپننگ جوڑی نے عمدہ آغاز کیا اور پہلے وکٹ کے لیے 92 رن جوڑے۔ 15ویں اوور میں پربھات جے سوریہ نے ٹریوس ہیڈ کو آؤٹ کرکے اس شراکت کو توڑا۔ ٹریوس ہیڈ نے 40 گیندوں پر 10 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 57 رن بنائے۔ اس کے بعد مارنس لیبوشین بیٹنگ کے لیے آئے اور صرف (20) پر آؤٹ ہو گئے۔ انہیں جیفری وینڈرسے نے آؤٹ کیا۔ اس کے بعد کپتان اسٹیو اسمتھ بیٹنگ کے لیے آئے اور خواجہ کے ساتھ مل کر محاذ سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور اپنی سنچریاں مکمل کیں۔ عثمان خواجہ نے 210 گیندوں پر 10 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 147 رن ناٹ آؤٹ بنائے۔ اسٹیو اسمتھ نے 188 گیندوں میں 10 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 104 رن (ناٹ آؤٹ) بنائے۔ اس دوران اسٹیو اسمتھ نے اپنے 10 ہزار ٹیسٹ رن مکمل کیے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے آسٹریلیائی بن گئے۔
دن کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا نے 81.1 اوورز میں 2 وکٹ پر 330 رن بنائے تھے، عثمان خواجہ (145 ناٹ آؤٹ) اور اسٹیو اسمتھ (104 ناٹ آؤٹ) کریز پر موجود تھے۔
سری لنکا کی جانب سے پربھات جے سوریہ اور جیفری وینڈرسے نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی کے شاندار انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل: پی سی بی چیئرمین

Next Post

زخمی جوکووچ ڈیوس کپ سے دستبردار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے

زخمی جوکووچ ڈیوس کپ سے دستبردار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.