منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم کا فون پر رابطہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-28
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

واشنگٹن//
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے اتوار کے روز ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ فون کال کے دوران غزہ کی معیشت پر گفتگو کی گئی ہے۔ نیز جلد ملاقات کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
ڈاؤننگ سٹریٹ کی جانب سے فون کال کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کیئر سٹارمر نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے ٹرمپ کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ نیز ڈولڈ ٹرمپ نے برطانوی نژاد اسرائیلی شہری ایملی ڈاماری کی حماس و اسرائیل کے جنگ بندی معاہدے کے تحت رہائی کا بھی خیر مقدم کیا۔
بیان کے مطابق ٹیلیفون کال پر اس امر پر بھی بات چیت کی گئی کہ امریکہ و برطانیہ کے درمیان منصفانہ دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو کیسے فروغ دے سکتے ہیں۔
ڈاؤننگ سٹریٹ کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جلد ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے برطانوی شاہی خاندان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ ماہ ریپیبلیکن پارٹی نے وزیراعظم کیئر سٹارمر کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کے لیے فون کال کی تھی۔
دوسری جانب برطانیہ میں لیبر پارٹی کی حکومت نے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعلقات بنانے میں وقت لگایا ہے۔ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ سٹارمر بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ سفرِ عزمِ نو؛ ہزاروں فلسطینیوں کی کھنڈر بن چکے اپنے گھروں میں واپسی شروع

Next Post

حسینہ واجد کے قریبی تاجروں کے اکاؤنٹس سے 17 ارب ڈالرز غائب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
Next Post
بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ

حسینہ واجد کے قریبی تاجروں کے اکاؤنٹس سے 17 ارب ڈالرز غائب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.