ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھڑگے -راہل-پرینکا نے نیتا جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-24
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کے خلاف متحدہ محاذ؟ کھڑگے اور راہل گاندھی جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے ، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے عظیم آزادی پسند اور آزاد ہند فوج کے بانی نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے کہا، ” ‘جئے ہند’ اور ‘تم مجھے خون دو، میں تمہیں آزادی دوں گا’ جیسے زبردست نعروں کے ذریعے ہم وطنوں میں حب الوطنی اور انقلاب کی لہر دوڑانے والے عظیم آزادی پسند، کانگریس کے سابق صدر اور ہمارے تحریک کا ذریعہ، نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ مادر وطن کے تئیں ان کی محبت، لگن اور فرقہ پرستی کے خلاف ان کی شدید مخالفت، ہمیشہ ہم سب کو ملک کی خدمت کرنے کی ترغیب دیتی ہے ۔’’
مسٹر گاندھی نے اپنے پیغام میں کہا، "عظیم انقلابی، آزاد ہند فوج کے بانی، نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کے یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت۔ نیتا جی کی قیادت، ہمت، سماجی انصاف کے لیے ان کی جدوجہد، رواداری اور شمولیت کے لیے ان کا تعاون آج بھی ہر ہندوستانی کو متاثر کرتا ہے ۔ مادرہند کے امر سپوت کو میرا سلام، جئے ہند۔
محترمہ واڈرا نے کہا، "ہندوستانی تحریک آزادی کے عظیم رہنما، آزاد ہند فوج کے بانی اور انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر، نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ مہاتما گاندھی جی نے نیتا جی کو ‘دیش بھگتوں کا دیش بھگت’ کہا تھا۔ نیتا جی نے انقلاب، حب الوطنی اور قربانی کی اعلیٰ مثال پیش کی۔ ان کا تعاون اور ان کے خیالات نسلوں کو متاثر کرتے رہیں گے ۔ جئے ہند۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوانوں کو کمفورٹ زون سے گریز کرنا چاہیے:مودی

Next Post

ٹرین میں آگ لگنے کی افواہ پھیلانے والوں کو سخت سزا ملنی چاہئے : راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی

ٹرین میں آگ لگنے کی افواہ پھیلانے والوں کو سخت سزا ملنی چاہئے : راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.