ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایل ایس جی نے پنت کو ٹیم کا کپتان بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-21
in کھیل
A A
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کولکتہ// لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) نے پیر کو ہندوستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے۔
ایل ایس جی نے آج کولکتہ میں رشبھ پنت کو ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ یہ دوسرا موقع ہے جب پنت انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔ پنت اس سے قبل 2021، 2022 اور 2024 کے سیزن میں دہلی کیپٹلس (ڈی سی) کے کپتان رہ چکے ہیں۔
اس موقع پر پنت نے کہاکہ میں خاص طور پر سنجیو گوئنکا سر (ٹیم کے مالک) اور پوری انتظامیہ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ میں اپنا 200 فیصد دوں گا۔ انہوں نے مجھ پر جو اعتماد ظاہر کیا ہے اس پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گا۔ یہ ایک نئی شروعات ہے۔ امید ہے کہ ہم نئے سیزن میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔‘‘
انہوں نے کہا کہ میں اپنی اس نئی ٹیم سے بہت خوش ہوں۔ ہماری ٹیم میں نوجوان اور سینئر کھلاڑیوں کا اچھا توازن ہے۔ اب ہمیں سوچنا ہے کہ اس فرنچائز کو نئی بلندیوں تک کیسے پہنچایا جائے۔ میں جانتا ہوں کہ یہ ایک نئی شروعات ہے، ایک نئی فرنچائز ہے۔ تاہم، میری کپتانی یا کرکٹ کھیلنے کے انداز میں زیادہ تبدیلی نہیں آئے گی۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ اس میں بہت کچھ شامل ہو جائے گا۔ ٹیم کی حکمت عملی کچھ بھی ہو، وہ اسی کے مطابق آگے بڑھے گی۔”
قابل ذکر ہے کہ ایل ایس جی نے گزشتہ سال نومبر کی نیلامی میں پنت کو 27 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔ وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپیئنز ٹرافی جیت کر وانکھیڈے اسٹیڈیم لائیں گے، روہت شرما

Next Post

بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.