ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کی خاتون ٹیم نے انگلینڈ کو چار وکٹوں سے دی شکست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-13
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

سڈنی// ایشلے گارڈنر کی آل راؤنڈ کارکردگی (تین وکٹ/42 ناٹ آؤٹ) اور کپتان ایلیسا ہیلی (70) کی شاندار اننگز کی بدولت آسٹریلیا کی خاتون ٹیم نے اتوار کو پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
انگلینڈ کے 204 رنوں کے جواب میں بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی شروعات خراب رہی کیونکہ اس نے دوسرے ہی اوور میں فیبی لیچ فیلڈ (چار) کا وکٹ گنوا دیا۔ انہیں لارین فائلر نے آؤٹ کیا۔ اس کے بعد لارین بیل نے نویں اوور میں ایلیس پیری (14) کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر کے آسٹریلیا کا دوسرا وکٹ حاصل کیا۔ بیتھ مونی (28) کو سوفی ایکلسٹون نے آؤٹ کیا۔ اینابیل سدرلینڈ (10) کو 32 ویں اوور میں شارلٹ ڈین نے ایک سرے پر کھڑی کپتان ایلیسا ہیلی کو بولڈ کرکے پویلین بھیج دیا۔ ہیلی نے 78 گیندوں پر 11 چوکوں سمیت 70 رنوں کی اننگز کھیلی۔ اس کے بعد چھٹے وکٹ کے طور پر تالیا میک گرا (دو) رن بناکر آؤٹ ہوئیں۔ ایشلے گارڈنر نے 44 گیندوں پر پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آؤٹ 42 رنز بنائے۔ الانا کنگ (11) ناٹ آؤٹ رہیں۔ آسٹریلیا نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 38.5 اوورز میں چھ وکٹوں پر 206 رنز بنائے اور میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔
انگلینڈ کی جانب سے لارین فائلر اور سوفی ایکلسٹن نے دو دو وکٹ حاصل کئے۔ لارین بیل اور شارلٹ ڈین نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آج آسٹریلیا کی خاتون ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کا انتخاب کرتے ہوئے، انگلینڈ کی شروعات اچھی نہیں رہی اور اس نے چوتھے اوور میں مایا بوچیر (نو) کا وکٹ گنوا دیا۔ اس کے بعد کپتان ہیدر نائٹ بیٹنگ کے لیے آئیں اور ٹیمی بیومونٹ کے ساتھ مل کر اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان دوسرے وکٹ کے لیے 50 رنز کی شراکت داری ہوئی۔ سدرلینڈ نے ٹیمی بیومونٹ (13) کو آؤٹ کر کے شراکت داری توڑ دی۔ نیٹ برنٹ (19)، ہیدر نائٹ (39)، ڈینیئل وائٹ (38)، ایمی جونز (31) اور سوفی ایکلیسٹون (18) رن بناکر آؤٹ ہوئیں۔ آسٹریلیائی بالنگ اٹیک کے سامنے انگلینڈ کی پوری ٹیم 43.1 اوورز میں 204 کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایشلے گارڈنر نے تین وکٹ حاصل کئے۔ کم گارتھ، اینابیل سدرلینڈ اور الانا کنگ نے دو دو وکٹ حاصل کئے۔ ڈارسی براؤن نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:جنوری کو پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان

Next Post

ہندوستانی خواتین ٹیم نے آئرلینڈ کو 116 رنوں سے ہرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی

ہندوستانی خواتین ٹیم نے آئرلینڈ کو 116 رنوں سے ہرایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.