ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا نائب کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-08
in کھیل
A A
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نئی دہلی//
چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کچھ دنوں میں کر دیا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما ہی کریں گے تاہم نائب کپتانی کے حوالے سے نئے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں نائب کپتان کی ذمے داری جسپریت بمراہ کو دیے جانے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ون ڈے فارمیٹ میں نائب کپتانی کے حوالے سے کے ایل راہول، شبمن گل اور ہاردک پانڈیا کے نام بھی سامنے آ رہے تھے لیکن اب جسپریت بمراہ کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے حتمی اور باضابطہ اعلان کچھ دنوں میں کر دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ جسپریت بمراہ نے حال ہی میں دورۂ آسٹریلیا میں 2 ٹیسٹ میچز میں ٹیم کی قیادت کی تھی جن میں سے ایک ٹیسٹ میچ بھارت نے جیت لیا تھا۔
واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے شروع ہو گی اور ایونٹ کا فائنل میچ 9 مارچ کو شیڈول ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوئی کرکٹر کتنا بھی بڑا ہوجائے گیم سے بڑا نہیں ہوسکتا، یوراج کے والد کا کوہلی پر بھرپور طنز

Next Post

بنگلہ دیش نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے خواتین ٹیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
بنگلہ دیش کے خلاف جنوبی افریقہ کی خواتین کی ون ڈے ٹیم کا اعلان

بنگلہ دیش نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے خواتین ٹیم کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.